میرے ذہن میں یہ لفظ آڑھتی کے طور پر محفوظ تھا ۔ میں بیوقوف سمجھا کہ شاید یونہی ہو گا ۔ سو یہاں شعر میں دیکھ کر خیال آیا کہ ناصر کاظمی کہیں توتلے تو نہیں تھے۔ کہ ڑھ کو ر بنا گئے ۔ ویسے اس لنک میں آڑھتی کے معنی ہول سیل یا کمیشن ایجنٹ کا کام کرنے والے کے بھی ملے ہیں ۔ یعنی آڑھت کا کام کرنے والے۔...