نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گائے لیکن زیادہ عام ہے ۔ بعد میں ذہن میں آیا۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گور خر بھی زیبرا ہوا ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوا یہاں بھی دوبارہ لا رہا ہوں کیوں کہ حیوانات کا سلسلہ چل نکلا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ققنس کیا ہوتا ہے کوئی یہ بتائے ۔ دلچسپ ہوگا سب کے لیے ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فار چوہا ہوتا ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظبی کھا لیا کریں اگر ضب کی طبیعت نہیں تو ۔ یہ تو یقینا مرغوب ہو گا۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضب ایک بڑی موٹی سی صحرائی چھکلی ہوتی ہے ۔ حلال ہوتی ہے اور کھائی بھی جاتی ہے لیکن صحرائی لوگوں میں ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا اپنے جملوں کو مؤثر بھی بنائیے کوئی مثبت پیغام کے فلیور کے ساتھ ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے کو تو ویسے ہی چھوڑ دیتے ہیں ۔ اب ر سے لکھو بھئی ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری سے ٹھنڈ بڑھنے کا امکان ہوتا ہے یہاں ۔ لیکن نقصان دہ نہ ہو۔ اللہ کرے۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاد باش اے عشق خوش سودائے ما اے طبیب جملہ علت ہائے ما
  12. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    لاک ڈاؤں کے دنوں کا ایک کوّا
  13. سید عاطف علی

    ضد پر عشق اگر آجائے ۔ پانی چھڑکے آگ لگائے

    ضد پر عشق اگر آجائے ۔ پانی چھڑکے آگ لگائے
  14. سید عاطف علی

    ایک صحتمند مباحثہ (از قلم نیرنگ خیال)

    اس کا مطلب ہے کہ آپ ذہنی طور پر صحتمند ہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    ایک صحتمند مباحثہ (از قلم نیرنگ خیال)

    قومی دانشوری کے اسرار فاش کرنے کی پاداش میں آپ مسنگ پرسن کی فہرست میں آنے کو تیار رہیں ۔ ماورائے محفل تعطل کے سلسلے میں ممکنہ نیک تمنائیں ۔ عنقریب کارندے آنکھوں پر پٹی باندھنے پہنچا ہی چاہتے ہوں گے ۔
  16. سید عاطف علی

    اک بادباں شکستہ طغیانیوں میں دیکھا

    واہ تخیل کا بے مثال دائرہ بنایا ہے ۔ زندگی کی عسرتوں کو آسانیوں سے محیط کرتا ہوا۔ :) ۔
  17. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    ایک سیب کا نمونہ کافی پرانا نظر آیا ۔ ڈیجیٹل آرٹ ۔
  18. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    اور اب کیا لاہور کراچی کا مقابلہ فائنل میں ہو گیا ؟
  19. سید عاطف علی

    شہر کا نام تو بتائیں

    ہرات ۔ افغانستان ۔ ش
Top