نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    لو وہ بھی کہہ رہے ہیں یہ بے ننگ و نام ہے یہ جانتا اگر تو لٹاتا نہ گھر کو میں
  2. سید عاطف علی

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    پوری بات بتائیں نا !!! کہ اور اس کڑواہٹ کو بھیا کے لیے رکھ لیں گے ۔
  3. سید عاطف علی

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    ارے نہیں آپا ! ہم تو تمام تر نیک نیتی سے بھیا کے مقصد کے حصول کو محفوظ تر دیکھنا چاہتے ہیں اس لیے تمام خدشات پر حفظ ماتقدم کے اقدامات کے لیے خبردار کیے دیتے ہیں ۔ اور بس !
  4. سید عاطف علی

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    آپ سمجھ جائیں گے ۔ مگر بھیا نہ سمجھیں گے ۔ :)
  5. سید عاطف علی

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    لیکن آپا -بس یہ خیال رہے کہ یہ کیرالہ کہیں بھیا کے لیے کریلا ثابت نہ ہو۔
  6. سید عاطف علی

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    ارے آپا آپ تو بلی کو دودھ کا رستہ بتا رہی ہیں ۔وہ بھی دو پیالی ۔
  7. سید عاطف علی

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    یعنی اپ کا حسن اب نزاکت کا منتظر نہیں رہا !!! زبر دست ۔
  8. سید عاطف علی

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    آپا !!! یہ بھائی کا ہنر ہے "جس کو" چاہیں کھکھلادیں اور "جس کو" چاہیں بلبلا دیں
  9. سید عاطف علی

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    لگتا ہے کہ یہ لڑی بھی کسی مدیر با تدبیر کی نظر پڑنے کی منتظر ہے ۔ :)
  10. سید عاطف علی

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    پبلک تو نام ہی دیکھ کر آتی ہے نا بھئی ۔
  11. سید عاطف علی

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    دھاگے کا نام بتایا تھا دھما چوکھڑی، ادھم دھاڑ، دھاں دھوں، پھاں پھوں، وغیرہ کی انواع میں سے رکھا جائے گا لیکن عدنان بھائی نہ جانے کس مصلحت کا لحاظ کر گئے ۔
  12. سید عاطف علی

    ادبی محفل میں وہ بے ادب سا

    دراصل یہ آندھی خالص آکسیجن گیس کی ہوتی ہے اور شعلوں کا طوفان برپا کرنے کا جوہر اپنے دامن مین رکھتی ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    قرأتی عینک لگانے والوں سے ایک سوال

    میرے پاس کوئی ریڈنگ عینک نہیں ہے اور نہ اس کی ضرورت ۔۔۔ پہلے تو دور کا چشمہ لگانے سے قریب کی نظر پر کوئی فرق نہیں پڑتا تھا ۔ البتہ چند سالوں سے ہوا یہ کہ اب قریب کے لیے دور کا چشمہ اتارنا پڑتا ہے ۔ اس کے بغیر قریب کی باریک چیزیں صاف دکھائی نہیں دیتیں ۔ میرے خیال سے یہ ایک عام بات ہے۔
  14. سید عاطف علی

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    نام بھی اچھا سوچا دھاگے کا
  15. سید عاطف علی

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    ذاتی رائے کے احترام کے پیش نظر مصلحت کا تقاضا :)
  16. سید عاطف علی

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    تماشا فرام ہوم ۔ :)
  17. سید عاطف علی

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    کمنٹیٹرز کی جانب سے دست بستہ درخواست کی جاتی ہے ۔کہ مراسلے کھیل کھلاڑی کے زمرے میں شفٹ کر دیے جائیں یا محذوف کر دیے جائیں کیوں کہ کیپٹن صاحب جو کہ صاحب لڑی ہیں اعتراض کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔
  18. سید عاطف علی

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    ناظرین ناگزیر وجوہات کی بنا پر رواں تبصرہ جاری رکھنا ممکن نہیں رہا ۔جس کے لیے معذرت پیش کر تے ہیں ۔
  19. سید عاطف علی

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    ناظرین و سامعین ! آپ سب کو بتاتے چلیں یہ یہ رواں تبصرہ آپ کی خدمت میں مشرق وسطیٰ کی مواصلاتی کمپنی کے تعاون سے براہ راست ہیڈ کوارٹر سے نشر کیا جارہا ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

    اور ناظرین سنسنی خیز مرحلے میں فاسٹ باولر کی جانب سے کچھ انکار کیا جارہا ہے ۔ اب ویو رچرڈس کو محض سپنر اور ایمپائر کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اچھی خبر ہے ویو رچرڈس کے لیے ۔ کیوں کہ باؤنسر اور یارکر سے خاصے پریشان لگ رہے تھے ۔
Top