اور ناظرین یہ تنازع بعینہ اسی کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے جو مایہک گیٹنگ اور شکور رانا کے بیچ میں ربع صدی قبل میدان میں کھڑا ہوا تھا ۔ دیکھنا یہ ہے کہ کھیل اب جاری رہتا ہے یا نہیں ۔
کھلاڑی کی جانب سے شاٹ کھیلنے کے بجائے ایمپائر سے الجھنے پر فیلڈ کا ماحول کشیدہ ہوتا جارہا ہے ۔