نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عمران بھائی کے چودہ ہزار مراسلے

    محترم سید عمران بھیا کو بہت بہت مبارک ہو۔
  2. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خوش اسلوبی ۔
  3. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کرتا دھرتا ۔
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    'بہت اچھا'
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    راحل بھائی ۔ اس کھیل میں یہ اپُّن کا اشٹائل ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اللہ والے ۔
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں فہد بھائی ۔ میں اس دھاگے میں ایسی پر تکلف ترکیبات سے اجتناب کرتا ہوں ۔ یہ تو عام سیدھا سادہ سا کلمہ ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی ہاں خلیل بھائی ! بہت زیادہ ۔ کافی وقت کراچی سے باہر اور اندرون سندھ بھی گزرا ۔ ایک ہفتہ کراچی واپس آنے کے راستے بھی سیاسی احتجاج نے بند کیے رکھے اور ہم کراچی داخل ہو نے کے لیے دھابیجی میں مقید رہے۔ افسوس کہ کئی ملاقاتیں بھی نہ ہوئیں ۔
  9. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شکریہ ۔ بس وائرس کی نذر رہی زیادہ تر۔ لیکن غنیمت ہے کہ یہاں ضائع نہیں ہوئی ۔
  10. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی شمشاد بھائی ، واپس آگیا ہوں ۔
  11. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تین حروف درست جگہ پر بھی ہیں ۔
  12. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں تو، مکمل ہے ۔ اس میں تو واؤ ہے ہی نہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں ! مفرد تو نہیں، مرکب کہیں گے ۔
  14. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تھینک یو بٹیا ۔ اب ایک میں پوچھ لیتا ہوں ۔ ن ا ک ہ د د ن ا ۔
  15. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کانوں میں روئی ،
  16. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سمع خراشی
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں آپا ! ہر گز نہیں ۔ بس کچھ پابجولاں ہی رہا ۔
  18. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پابجولاں
Top