صاحب مضمون نے خورد کی نحوی ماضی کی حالت سے ایک گونہ دلیل اخذ کی ہے ۔ زبان میں مقبول روز مرہ جات کے ضمن میں یہ دلیل بھی مناسب نہیں ۔ یہ زبان کی قبولیت پر ہی منحصر ہے ۔
کوئی خاص پابندی تو نہیں ۔ بس آئر لائن انڈسٹری کے ایس او پی۔ ماسک پروٹیکشن وغیرہ ہیں ۔۔۔ البتہ واپسی پر کووڈ ٹیسٹ نیگیٹو ہونا لازمی ہے جو روانگی سے اڑتالیس گھنٹے کے اندر اندر کیا گیا ہو ۔
بھئی ظہیراحمدظہیر بھائی ۔ آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ میں نے فاجل ڈانلوڈ کر لی ہے۔ پرسوں کراچی رونگی ہے۔ ذرا یہان مصروفیت ھے ۔ اب کراچی اور سندھ میں پڑھیں گے ۔اور اس صیقل سے فکر کا زنگ دور کریں گے ۔
الف عین بھائی کا بھی شکریہ۔