تنگ کرتا ہے ان دونوں لفظوں کا خلط ملط ہونا ۔ دونوں لفظ ہیں لیکن حامی عربی کا ہے اور ہامی اردو ہندی کا ۔ ہامی بھرنا درست ہے اور حامی ہونا بھی درست ہے اردو میں ۔
شکیب جی - اس کے لیے تو آپ کو شاید ہجرت کرنی پڑے ۔ نہیں معلوم سرحد پار سیاسی ارتقاء کی کونسی قدر اس اپڈیٹ کی مترادف ہو سکتی ہے ۔
شاید محمد خلیل الرحمٰن بھائی میری مدد کر سکیں وضاحت میں
جون ایلیا کا ایک شعر ہے کہ
یہ خراباتیان خرد باختہ ۔
صبح ہوتے ہی سب کام پر جائیں گے
اور میرا مطلب تھا کہ خرد باختہ کی ترکیب میں نے کہیں اور نہیں دیکھی اس سے قبل ۔