نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن ماءوف ہے اس دور مرض میں ہے سفر ورنہ اک شعر میں خوں ریز سناتا سب کو ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شمشاد بھائی پر تنقید ہمیں برداشت نہیں لیکن ۔
  3. سید عاطف علی

    کاہلی پر چند اشعار

    دل ہمارا بھی یہ چاہا کاہلی پر کچھ کہیں کاہلی کے ہی سبب کچھ کہہ نہ پائے ہم مگر فی البدیہہ ۔ :)
  4. سید عاطف علی

    مبارکباد ڈاکٹر سعود عالم

    بہت بہت مبارک۔ ابن سعید بھیا۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب ہی سمجھیں ۔ ویسے فی الحال یہیں ریاض میں ہوں ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرافت کی بات ہے یہ تو۔ ویسے ابھی تک یاد ہے ۔ 1989 کی میموری ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضیائی تالیف ۔ اور شعاعی ترکیب۔ یہ دو اصطلاحیں ہم نے فوٹو سنتھیسز کے لیے پڑھی تھیں کسی زمانے میں ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژولیدہ فکری کا اثر ہو جاتا ہے اکثر ۔ کیا کریں ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈائریکٹ نہیں بلکہ اِنڈائریکٹ ہے جمعرات کے دن ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب کہی ! چین کیوں، اپنے وطن کا ارادہ ہے ۔ اور ہاں حافظ آباد نہیں بلکہ کراچی ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثواب ملےگا ،،، ہمارے سفر بخیر کی دعا کیجیے گا۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر ترسوں ہفتہ ہوگا۔بلکہ پیر۔ ہم نے تو کاؤنٹ ڈاؤن شروع کر دیا ۔ بھلا بتائے کوئی کہ کس بات کا ؟
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا وعلیکم السلام کہہ لوں !!!! وعلیکم السلام ، وہ یوں کہ اب مجھے بھی یہاں محفلین بزرگ سمجھنے لگے ہیں ۔ حالاں کہ میں تو مالی، عمل و بزرگی سے بالکل خالی ہوں ۔
  14. سید عاطف علی

    مبارکباد محترمہ سیما علی آپا کو محفل میں دس ہزار مراسلے کا نمایاں سنگ میل مبارک!!!

    جس سبک رو اشہبِ قلم پر آپا سوار ہیں بعید نہیں کہ دوڑاتے ہوئے آپ کو بھی پیچھے چھوڑیں ۔ اور پھر چند اور اہداف کو عبور کرتے ہوئے شمشاد د بھائی سے تمغہ چھیننے پر کمر کس لیں ۔ سلامت رہیں آپا اس سفر میں ---
  15. سید عاطف علی

    تنقید کے موتی

    زبردست - - - اور یہ تو بالیقین نثر نگار کے لیے بھی اتنا ہی مفید ہو سکتا ہے ۔ بشرطے کہ گوش نصیحت نیوش ہو ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حرام ہے چائے کو الزام دینا۔ وجہ بتاتا ہوں ابھی۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب! میرے ہاتھ میں تو اکیلے ہی ایک کپ ہے۔
  18. سید عاطف علی

    مبارکباد محترمہ سیما علی آپا کو محفل میں دس ہزار مراسلے کا نمایاں سنگ میل مبارک!!!

    ہماری اردو محفل کی بہت ہی مقبول شخصیت سیما علی آپا کے لیے دس ہزار مراسلوں کا سنگ میل مبارک ۔ کیوں کہ ہمیں فائیو فگر یعنی دس ہزاری اعزاز حال کہی میں بخشا گیا ہے ۔سو ہم یہ اعزاز اپنی سیما علی آپا کو بھی پیش کرتے ہیں ۔ہم ان کی محفلین سے محبت اور سبک رفتاری کی مبارکباد علیحدہ سے دینا ضروری سمجھتے...
Top