میں نے بھی بچپن میں یہی توجیہہ سنی تھی ۔ لیکن یہ ایک محض تمثیلی تفہیم کی غرض سے کی گئی توضیح لگتی ہے ۔ ورنہ مخارج و حروف کا شمس و قمر سے بھلا کیا واسطہ ۔
راستہ توچلو تاؤ ہے --- ٹھیک ہے ۔
یہ مت کیا ہے ؟ مذہب کو تو نہیں کہتے؟ ہندو مت بدھ مت جین مت اور نہ جانے کیا کیا مت ۔ ۔ ۔ لیکن عیسائی یہودی یا اسلام تو مت نہیں کہلاتے ۔