ویسے بھی کسی بڑے سے بڑے گناہ پر بھی یہ طعنہ ہرگز نہیں دینا چاہیے۔
ہم کسی کے خون کا فیصلہ کرنے والے کون ہوتے ہیں؟
انبیاء کی آل اولاد بھی نافرمان نکلی۔
اللہ کے صریح دشمنوں کی آل اولاد بھی اللہ کی مقرب ترین نکلی۔
ایک داعی کو تو اس بات کا خاص خیال رکھنا چاہیے، کہ کوئی بات ایسی نہ ہو کہ جو دین سے...