آج فیس بک پر ایک گروپ میں ایک صاحب نے یہ بات کہی ہے کہ یہ غزل ساغر صدیقی کی وفاتر سے قبل شائع ہونے والے کسی مجموعہ کا حصہ نہیں ہے۔ 1990 میں جو کلیات ساغر چھپی، اس میں شامل ہے۔
اس لیے ان کا کہنا یہ ہے کہ مذکورہ مقطع بھی ساغر صدیقی کا نہیں، بلکہ ساغر نظامی کا مقطع ہی تھوڑے رد و بدل کے ساتھ اس غزل...