نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    جی بالکل، بلکہ یہاں دیکھا تو یونس ادیب نے بھی شکستِ ساغر میں مذکورہ مقطع کا حوالہ دی ہے۔ جبکہ یہ کتاب ۱۹۸۳ء کی ہے۔ ان تمام باتوں کے باوجود موصوف اپنی "تحقیق" پر بضد ہیں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    شکست ساغر (صدیقی)، سوانح-1983-از یونس جاوید

    یہ اوپر لانے کا شکریہ۔ اس میں اس شعر کا حوالہ بھی موجود ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    فرخ منظور بھائی فاتح بھائی محمد وارث بھائی
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    ماشاء اللہ۔ ابھی تک باؤلرز نے کنٹرول رکھا ہوا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    بابر اعظم ایک ملک میں پانچ مسلسل ون ڈے اننگز میں سنچری کرنے والے دنیا کے پہلے بیٹسمین بن گئے ہیں۔ یو اے ای میں آخری پانچ ون ڈے اننگز 120, 123, 117, 103, 101
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    ماشاء اللّٰہ بابر کی مستقل دوسری سنچری
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    یہ تو کافی قدیم کوسنا ہے۔ اب تو بچے گلی ڈنڈا بھی نہیں کھیلتے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    شروع ہو چکے کوسنوں میں ایک اضافہ یہ بیٹنگ نہیں راکھ کا ڈھیر ہے
Top