نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ذرے کے زخمِ دل پہ توجہ کیے بغیر ۔ درمانِ دردِ شمس و قمر کر رہے ہیں ہم ۔ رئیس امروہوی

    ذرے کے زخمِ دل پہ توجہ کیے بغیر ۔ درمانِ دردِ شمس و قمر کر رہے ہیں ہم ۔ رئیس امروہوی
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    ٹیم کا جان کر ہارنا یا واقعی ہارنا تو الگ بات ہے۔ میں عوامی رد عمل کی بات کر رہا ہوں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    کل آپ کو جو فہد بھائی نے لنک دیے تھے۔ ان پر نئی لڑی بنا کر پوسٹ کریں گی۔ تو اس پر تبصرہ کی صورت...

    کل آپ کو جو فہد بھائی نے لنک دیے تھے۔ ان پر نئی لڑی بنا کر پوسٹ کریں گی۔ تو اس پر تبصرہ کی صورت میں لوگوں کی آراء آ جائیں گی۔
  4. محمد تابش صدیقی

    کچھ فونٹس اور باتیں

    مضمون نظر نہیں آ رہا، البتہ اقتباس لینے پر نظر آیا۔ یہ تو نوری نستعلیق ہی ہے غالباً
  5. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (نظم 1)

    مجھے تو بیٹی کے سکول کا پہلا دن یاد آ گیا۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح و تنقید (نظم 1)

    اچھی نظم ہے، مگر عنوان ہونا چاہیے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    مجھے ابھی بھی 99 ورلڈ کپ کا بنگلہ دیش سے ہارنے والا میچ یاد ہے۔ کم ہی لوگوں کو وہ میچ ہارنے کا افسوس تھا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    بوتل

    ہمارے گھر مسیحی خاتون برتن دھوتی ہے۔ اور اب یہ ناپاک سمجھنے والا رجحان کم ہو رہا ہے۔ لیکن یہاں وہی کہانی چل رہی ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    اپنی ٹیم کو تنِ تنہا ورلڈکپ میں پہنچا دیا ہے۔

    اپنی ٹیم کو تنِ تنہا ورلڈکپ میں پہنچا دیا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    اسی کی بات کی ہے

    اسی کی بات کی ہے
  11. محمد تابش صدیقی

    میسی نے تو کمال ہی کر دیا ہے۔

    میسی نے تو کمال ہی کر دیا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    جنہوں نے لڑی کھولی ہے، انہوں نے کر دیا۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    ابھی آپ خود کر سکتے ہیں۔ اوپر لڑی کے اختیار پر کرسر لائیں، عنوان کی تبدیلی کا آپشن آ جائے گا۔ ویسے عنوان میں سے صرف شیڈول نکال دیں، تب بھی مقصد پورا ہو جائے گا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    دیکھتے ہیں میاں صاحب کس صوبے کی جیل میں جاتے ہیں،آصف علی زرداری

    شوشہ چھوڑنا محاورہ ہے۔ شوشہ ان معنوں میں مستعمل نہیں ہے۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    میرا خیال ہے کہ یہ ایک لڑی ہی کافی ہے ان میچز کے لیے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    دیکھتے ہیں میاں صاحب کس صوبے کی جیل میں جاتے ہیں،آصف علی زرداری

    ہر بات سیریس لینے والی بھی نہیں ہوتی۔ میں نے شوشہ کا مطلب دکھایا۔ محاورے "شوشہ چھوڑنا" کا نہیں۔ :P
Top