نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    محفل سرور ویسے ہی کچھ دنوں بعد بیٹھ جاتا ہے۔ امیجز سے لوڈ بڑھ جائے گا۔

    محفل سرور ویسے ہی کچھ دنوں بعد بیٹھ جاتا ہے۔ امیجز سے لوڈ بڑھ جائے گا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    اس سے تو "ان فٹ" اظہر زیادہ بہتر کھیلتا۔ ویسے تو ٹیسٹ سے پہلے ٹیم کا اعلان ہوا تھا، مگر کمال دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اظہر کو ون ڈے سیریز کے لیے ان فٹ قرار دیا گیا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    ہر ایک آرزوئے خام دل سے ہے رخصت - ترے ہی قُرب کی بس آرزو مچلنے لگی - نظرؔ لکھنوی

    ہر ایک آرزوئے خام دل سے ہے رخصت - ترے ہی قُرب کی بس آرزو مچلنے لگی - نظرؔ لکھنوی
  4. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: حصارِ دیں سے جواں نسل اف نکلنے لگی ٭ نظرؔ لکھنوی

    حصارِ دیں سے جواں نسل اُف نکلنے لگی ہوائے فسق و فجور آہ کیسی چلنے لگی خوشا کہ حالتِ قلبِ حزیں بدلنے لگی ہجومِ غم میں طبیعت مری بہلنے لگی حریمِ ناز میں جب میری دال گلنے لگی حسد کی آگ رقیبوں کے دل میں جلنے لگی وہ ایک ذرہ جو قوت میں ڈھل گیا آخر کرشمہ کار ہوا جب، زمیں دہلنے لگی ستم پہ آہ کی بندش...
  5. محمد تابش صدیقی

    بوتل

    مجھے لگتا ہے کہ آخر میں بوتل سے جن ہی نکلے گا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    و علیکم السلام۔ بہت عرصہ بعد حاضری ہوئی محترم۔

    و علیکم السلام۔ بہت عرصہ بعد حاضری ہوئی محترم۔
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف السلام علیکم

    و علیکم السلام اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔
  8. محمد تابش صدیقی

    کچھ فونٹس اور باتیں

    میرا خیال ہے کہ یہ انپیج والا نوری نستعلیق ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    آواز کے ذریعے اردو میں لکھنے کی بہترین سافٹ ویئر اینڈرائیڈ میں

    اینڈرائڈ ورژن میں تو ہے۔ ایپل کا آئیڈیا نہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    آواز کے ذریعے اردو میں لکھنے کی بہترین سافٹ ویئر اینڈرائیڈ میں

    لینگوئج سیٹنگ میں گوگل وائس ٹائپنگ میں اردو آپشن بھی سیلیکٹ کریں
  11. محمد تابش صدیقی

    آواز کے ذریعے اردو میں لکھنے کی بہترین سافٹ ویئر اینڈرائیڈ میں

    جی بورڈ پر اردو لینگوئج انیبل کریں۔ اور اردو سیلکٹ کرنے کے بعد مائک پریس کریں
  12. محمد تابش صدیقی

    ایک تقریر کے لئے پوائنٹ

    میں ذاتی طور پر مخالف نقطۂ نظر کا حامل ہوں۔ انبیاء کی زندگیوں کا مطالعہ کر لیجیے، اہلِ ایمان ہمیشہ تعداد میں کم رہے۔ اس مؤقف پر فیس بک پر ایک یہ تحریر ملی ہے، جو خالصتاً دینی نقطۂ نظر سے ہے۔ ٭٭٭ کثرتِ تعداد کسی کا حق پر ہونے کے لئے دلیل نہیں بن سکتی۔ بلکہ حق پرست ہمیشہ کم اور باطل پرست زیادہ...
  13. محمد تابش صدیقی

    ایک تقریر کے لئے پوائنٹ

    زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو
  14. محمد تابش صدیقی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    یہاں تک بات مشترک ہے کہ میں بھی اشتیاق احمد مرحوم کا پرستار ہوں، اور کئی ناول امتحان کی تیاریوں میں بھی ختم کیے۔ عمران سیریز سے دور ہی رہا، بھائی لاتا تھا، مگر میرا فوکس اشتیاق احمد مرحوم کے ناولز پر ہی رہا۔ مظہر کلیم کا تو کبھی مزا نہ آیا۔ البتہ ابنِ صفی کو بہت بعد میں انٹرنیٹ کے دور میں آ کر...
  15. محمد تابش صدیقی

    آواز کے ذریعے اردو میں لکھنے کی بہترین سافٹ ویئر اینڈرائیڈ میں

    اس سلسلے میں ضرور گوگل کی ٹیم کام کر رہی ہو گی۔ میرا خیال ہے کہ جی بورڈ کے فیڈ بیک پر مزید پیش رفت کا فیصلہ کیا جائے گا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    آواز کے ذریعے اردو میں لکھنے کی بہترین سافٹ ویئر اینڈرائیڈ میں

    جی، اس پر پہلے بھی محفل میں گفتگو ہوئی ہے۔ میں نے کچھ غزلیں بھی بول کر یہاں ٹائپ کی ہیں۔ اور بہترین نتائج ملے ہیں۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    یاد آ جائے تو آج بھی کامبلی پر ترس آتا ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری کا دورانیہ بڑھائیں۔

    سب سے آسان حل نیٹ بند کر دیا جائے۔ بیٹری بھی بچے گی اور وقت بھی۔
Top