نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کب؟

    کب؟
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    پیچھے حسیب بھائی نے امام کے ایک انٹرویو کا اقتباس پیش کیا ہے، جس میں اس نے چاچو کہا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    پچھلے صفحات پر موجود شواہد سے ثابت ہوتا ہے کہ انضمام کا بھتیجا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    پہلے میں سمجھا کہ ہماری خدمات کے بجائے ہمارے گھر لکھ گئے ہیں۔ غور کیا تو معلوم ہوا کے اطراف لکھنا چاہ رہے تھے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    مجھے ڈر ہے کہ یہ عمران نذیر، صہیب مقصود کے نقشِ قدم پر چل رہا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    فرہنگ آصفیہ کا نیا تصحیح شدہ ایڈیشن

    جی، کچھ نہ ہونے سے بہت بہتر ہے۔ مگر ابھی بھی انٹرنیٹ کی ضرورت ہے۔ اور ٹیکسٹ میں ہو گا تو لائٹ ویٹ بھی ہو جائے گا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    وہ جس رن ریٹ سے سنچری کر رہا تھا، وہ ٹھیک رہتا
  8. محمد تابش صدیقی

    فرہنگ آصفیہ کا نیا تصحیح شدہ ایڈیشن

    آنلائن سے مراد یونیکوڈ فارمیٹ میں سرچ ایبل۔
  9. محمد تابش صدیقی

    فرہنگ آصفیہ کا نیا تصحیح شدہ ایڈیشن

    ویسے اگر اردو کی ترویج میں سنجیدہ ہیں تو اس سے کمانے کا خیال چھوڑ کر اسے آنلائن مہیا کرنا چاہیے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    فرہنگ آصفیہ کا نیا تصحیح شدہ ایڈیشن

    مطلب۔ نا ہی سمجھیں پھر
Top