تقریباً ایسا ہی آئیڈیا کل ایک دوست سے ڈسکس کیا ہے، جو چھوٹی موٹی اینڈرائڈ گیم بناتا رہتا ہے۔
کہہ رہا تھا کہ اس پر سوچتا ہوں۔
میں نے یہ آئیڈیا دیا تھا کہ جیسے مختلف مشن گیمز ہوتی ہیں، کہ اب جا کر فلاں کو مار دو، فلاں کو اغوا کر لو۔ وہ دوست جھگڑے میں مار کھا رہا ہے، جا کر مدد کرو، یہ ڈکیتی کرو،...