زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے
ایک ڈیبوٹنٹ نے دوسری بال پر وکٹ لی۔ ایک ڈیبوٹنٹ نے دوسری بال پر وکٹ دی۔
محمد تابش صدیقی
Post #557
اکتوبر 20، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے
30 پر 2 آؤٹ جنید خان کو وکٹ ملی ہے۔ خطرناک موڈ میں تھا۔
محمد تابش صدیقی
Post #550
اکتوبر 20، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دو مکالموں کے لطیفے
لطیفوں کے لیے الگ لڑی ہے۔ یہاں صرف دو مکالموں پر مشتمل لطائف لکھنے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #145
اکتوبر 20، 2017
فورم:
لطائف
کروں درد آشنا کیونکر دلِ احباب اپنا سا - بلا سے جیسا میں ہوں ڈھونڈ لوں بیتاب اپنا سا - ذوقؔ
کروں درد آشنا کیونکر دلِ احباب اپنا سا - بلا سے جیسا میں ہوں ڈھونڈ لوں بیتاب اپنا سا - ذوقؔ
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامہ
اکتوبر 20، 2017
ذوق
قطعہ: کروں درد آشنا کیونکر دلِ احباب اپنا سا
کروں درد آشنا کیونکر دلِ احباب اپنا سا بلا سے جیسا میں ہوں ڈھونڈ لوں بیتاب اپنا سا مَلَک سجدہ کریں آدم کو کیا بندہ نوازی ہے دیا بندے کو اپنے اس نے خود آداب اپنا سا ٭٭٭ شیخ ابراہیم ذوقؔ
محمد تابش صدیقی
لڑی
اکتوبر 20، 2017
ذوق
ذوق دہلوی
شیخ ابراہیم ذوق
قطعہ
جوابات: 0
فورم:
پسندیدہ کلام
برائے اصلاح و تنقید (غزل 37)
میری رائے تو یہ ہے کہ جو بات آپ کہنا چاہ رہے ہیں، اس کا حق ادا نہیں ہو پایا ابھی بھی۔ :) اساتذہ بہتر رہنمائی فرما سکتے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #8
اکتوبر 20، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
آج کی تصویر
ویسے یہ موازنہ اگر دوسرے پیشہ جات کا بھی کیا جائے تو ایسی ہی صورتحال سامنے آئے گی ۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,512
اکتوبر 20، 2017
فورم:
تصاویر
اگر 29 اکتوبر سے پہلے یا 12 نومبر کے بعد آتے ہیں تو ممکن ہو سکے گی۔
اگر 29 اکتوبر سے پہلے یا 12 نومبر کے بعد آتے ہیں تو ممکن ہو سکے گی۔
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 19، 2017
اسلام آباد کی طرف سپرنٹ لگائیں۔ جذبہ موجود ہے تو پہنچ بھی جائیں گے۔
اسلام آباد کی طرف سپرنٹ لگائیں۔ جذبہ موجود ہے تو پہنچ بھی جائیں گے۔
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 19، 2017
قطعہ: فطرتِ آدمی سے ڈرتا ہوں ٭ ساغر خیامی
تیری ہمسائیگی سے ڈرتا ہوں موت کیا زندگی سے ڈرتا ہوں صورتِ آدمی کا ذکر نہیں فطرتِ آدمی سے ڈرتا ہوں ٭٭٭ ساغر خیامی
محمد تابش صدیقی
لڑی
اکتوبر 19، 2017
آدمی
ساغر خیامی
قطعہ
جوابات: 0
فورم:
پسندیدہ کلام
اجتماعی انٹرویو
سوال نمبر 7
اس سے پہلے انہوں نے دوسری پروفائل سے کمنٹ کیا ہے۔ غالباً اس کی بات کر رہے ہیں
محمد تابش صدیقی
Post #79
اکتوبر 19، 2017
فورم:
تعارف و انٹرویو
برائے اصلاح و تنقید (غزل 37)
یہ دونوں تو برتن ہیں۔ یہ ترکیب درست نہیں لگی
محمد تابش صدیقی
Post #3
اکتوبر 19، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے
محمد تابش صدیقی
Post #539
اکتوبر 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے
20، 23 اکتوبر
محمد تابش صدیقی
Post #538
اکتوبر 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
تنقید کا جواب اپنے بلے سے دوں گا۔
دونوں فریقین اس بات پر راضی ہیں کہ ہم چچا بھتیجا ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #12
اکتوبر 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
تنقید کا جواب اپنے بلے سے دوں گا۔
ویسے بھی ان کے چچا جان ایک تماشائی کو بلے سے جواب دے کر جرمانہ بھگت چکے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #9
اکتوبر 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
تنقید کا جواب اپنے بلے سے دوں گا۔
یہ تو صدیوں پرانا آزمودہ نسخہ ہے پروفیسر حضرات کا۔
محمد تابش صدیقی
Post #3
اکتوبر 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے
انضمام کے والد صاحب امامِ مسجد ہیں
محمد تابش صدیقی
Post #534
اکتوبر 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے
مجھے تو یہ ڈر ہے کہ کہیں شروع میں اس کی وکٹ گر گئی تو باقی کھلاڑیوں نے یہی کہنا ہے کہ پیچھے اس امام کے۔۔۔
محمد تابش صدیقی
Post #533
اکتوبر 19، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سوچا بھی نہ تھا خود کو تمہیں دے نہ سکوں گا - سمجھا تھا مرے بس میں مری ذات تو ہوگی - ظہیر احمد ظہیرؔ
سوچا بھی نہ تھا خود کو تمہیں دے نہ سکوں گا - سمجھا تھا مرے بس میں مری ذات تو ہوگی - ظہیر احمد ظہیرؔ
محمد تابش صدیقی
کیفیت نامہ
اکتوبر 19، 2017
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top