نتائج تلاش

  1. زین

    صدر کی پاکستانی پاسپورٹ کی معیاد میں پانچ سال اضافہ کی ہدایت

    زرداری صاحب تو ملک میں‌ہوتے کہاں ہے ؟؟؟؟ زیادہ تر تو باہر ہی رہتے ہیں اس لیے انہیں‌باہر کے ممالک میں‌رہنے والے پاکستانیوں کے مسائل پتہ ہے ۔
  2. زین

    ہمارے پاس طاقت نہیں, ہوتی تو امریکی طیاروں کومارگراتے،افغان صدرکرزئی

    کٹھ پتلی صدر کیا کرسکتا ہے بے چارا ، کبھی مگرمچھ کے آنسو بہاتا ہے تو کبھی صرف "پھینکتا "ہے
  3. زین

    مبارکباد زین زیڈ ایف ۔۔

    بہت شکریہ جہانزب بھائی
  4. زین

    چنیوٹ، میٹرک امتحان میں فیل ہونیوالی طالبہ نے دل برداشتہ ہو کر تیزاب پی لیا

    یہ چیف جسٹس کی بیٹی تو نہیں‌تھی جو ""فرشتوں"" کی مدد سے اپنے نمبر بڑھالیتی
  5. زین

    بھارت ،سرکاری میڈیکل کیمپ میں مفت علاج ، 16 غریب افراد بینائی کھو بیٹھے

    بھارت ،سرکاری میڈیکل کیمپ میں مفت علاج ، 16 غریب افراد بینائی کھو بیٹھے 5کی حالت تشویشناک سورت……بھارتی ریاست راجستھان کے شہرسورت نگرمیں سرکاری میڈیکل کیمپ میں مفت علاج کےلئے جانے والے 16 غریب افراد اپنی بینائی کھو بیٹھے ہیں جبکہ 45 سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔طبی ماہرین نے ایک ہی...
  6. زین

    خانہ کعبہ کو نیا غلاف حسب معمول 9 ذی الحج کو چڑھایا جائے گا

    خانہ کعبہ کو نیا غلاف حسب معمول 9 ذی الحج کو چڑھایا جائے گا قصویٰ غلاف تقریباً 670 کلوگرام خالص سفید ریشم سے تیار کیا جاتا ہے غلاف پر 150 کلوگرام سونے اور چاندی کے دھاگوں سے کشیدہ کاری ہوتی ہے مکہ المکرمہ………خانہ کعبہ کو نیا غلاف حسب معمول 9 ذی الحج کو چڑھایا جائے گا۔ حرمین الشریفین کے امور...
  7. زین

    موبائل چھیننے کی 47.53 فیصد شکایات ،کراچی موبائل چوروں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا

    موبائل چھیننے کی 47.53 فیصد شکایات کے اندراج سے ملک بھر میں کراچی موبائل چوروں کی محفوظ پناہ گاہ بن گیا 2008ء میں 78 لاکھ غیر قانونی کنکشنزاور ایک شناختی کارڈ پر6 لاکھ اضافی کنکشنز منقطع کئے گئے ہیں پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ برائے سال 2008ء Kکراچی……موبائل چھیننے کی...
  8. زین

    آئی ایس آئی کا سیاسی ونگ بندکردیاگیا ہے، وزیراعظم ہائوس

    آئی ایس آئی کا سیاسی ونگ بندکردیاگیا ہے وزیراعظم ہائوس اسلام آباد……وزیراعظم ہائوس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کا سیاسی ونگ بندکردیاگیا ہے۔ آئی ایس آئی کے سیاسی ونگ کو بندکئے جانے کے حوالے سے جاری پریس ریلیز میں وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے اس امید کااظہار...
  9. زین

    تعلیمی خبریں

    پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج لاہور ……پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، تھرڈ پروفیشنل (نیوکورس)، سیشنل سکیم، ضمنی امتحان 2005ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امتحان میں 121 امیدواروں نے شرکت کی اور 108 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ تفصیلی...
  10. زین

    تعلیمی خبریں

    اسلامی یونیورسٹی میں کتاب میلہ جاری ہے ،جمعرات سے طالبات کے لئے کھول دیا جائے گا اسلام آباد………بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آباد میں چار روزہ کتاب میلہ بدھ کو دوسرے دن بھی جاری رہا ۔ چار روزہ میلے کے پہلے دو دن طلباء کے لئے مختص کیے گئے تھے ۔ جبکہ آخری دو دن (7-28نومبر،008)طالبات کے...
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    یہ باتیں تو ’’ آپ اس وقت کیا کھاپی رہے ہو.......؟ ‘‘ میں‌ہونی چاہیئں۔یہاں توحاضری لگانی ہےنا
  12. زین

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    شمشاد بھائی ، آگے کن کن مراحل سے گزرنا پڑا وہ داستان بھی سناتے جاؤ
  13. زین

    ٹیلی ویژن پر چلنے والے اشتہارات بچوں میں موٹاپے کی ایک اہم وجہ ہیں ،سروے رپوٹ

    ٹیلی ویژن پر چلنے والے اشتہارات بچوں میں موٹاپے کی ایک اہم وجہ ہیں، سروے رپورٹ مستقبل کی نسل کو موٹاپے کے مہلک اثرات سے بچانے کیلئے بچوں کے پروگراموں میں اشتہارات پر مکمل پابندی لگائی جائے ماہرین نیویارک……ٹیلی ویژن پر چلنے والے اشتہارات بچوں میں موٹاپے کی ایک اہم وجہ ہیں۔ یہ بات ایک حالیہ...
  14. زین

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    بالکل۔ بہت منظم طریقے سے حملہ کیا گیا ہے ۔ مجھے تو بارہ مئی دو ہزار سات یاد آگیا۔
  15. زین

    تعارف New Member

    آج کونسا مبارک دن ہے ؟؟؟؟؟ جواتنے پرانے دھاگے کھولے جارہے ہیں؟
  16. زین

    محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

    بہت خوب۔ لیکن یہ تو ابھی تک پتہ نہیں چلا کہ یہ داستان کس کی تھی ؟؟
  17. زین

    لمبی دم والے بندروں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے رپورٹ

    عزیز امین صاحب !جانوروں سے متعلق یہ خاص طور پر آپ کے لیے پوسٹ کررہا ہوں۔ جانوروں کے حقوق کے تحفظ کی تنظیم لہ کمبوڈیا میں بندروں کی غیر قانونی تجارت پر شدید مذمت،حکام کی تردید امریکا اور چین کو تحقیق کی اجازت ملنے کے بعدہر سال ملک سے لمبی دم والے بندروں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے رپورٹ...
  18. زین

    تعارف New Member

    :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    دلچسپ باتیں‌ہورہی ہیں‌یہاں‌تو لیکن اس وقت باقی لوگ کہاں ہیں؟
  20. زین

    نمائندہ تصاویر کا اجراء

    آج کیا پرانے دھاگے کھولنے کا مقابلہ ہورہا ہے ؟
Top