اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
میںخود رات کو مصروف تھا اسلیے انٹرویو نہیں دیکھا سکا۔
ویسے زرداری صاحب کو تو ایسا ہی وزیراعظم چاہیئے تھا جیسے مشرف کوشوکت عزیز کی
گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی حملوں کے بارے میںپوچھے گئے انتہائی اہم سوال کا موصوف نے مذاق میں جواب دیا ۔ ملک کو توڑنے کی ساشیں ہورہی ہیں اور...
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
حساس نوعیت کے فیصلے عوامی مفاد میں ہونے چاہئیں، وزیراعظم
امریکی حملے رکوانے کیلئے حکمت عملی بنانی پڑیگی، امریکی حملوں کے معاملے پر اقوام متحدہ میں جانے کے علاوہ ہمارے پاس بہت سے آپشن ہیں،بااختیار وزیراعظم ہوں کوئی حکومتی فیصلہ میرے بغیر نہیں ہوتا
تمام فیصلے ایوان صدر میں ہونے کا تاثر غلط...
آپ کےلیے میں خصوصی طور پر وزیراعظم کا انٹرویو ’’’’’آج کی خبر‘‘‘‘ میں لگادیتا ہوں۔
--------------
جی توانٹرویو شروع کرنے کےلیے طالوت بھائی آتے ہی ہوںگے