کوئٹہ..........سول ہسپتال کوئٹہ میں آکسیجن کی عدم موجودگی کے باعث خاتون مریضہ تین گھنٹے تک تڑپنے کے بعد جاں بحق ہوگئیں،ورثاء کا شد ید احتجاج ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی شام عمر دراز نامی شخص اپنی بیوی کو ایمر جنسی کی حالت میں ہسپتال لایا مریضہ کو اس وقت آکسیجن کی فوری ضرورت تھی لیکن ہسپتال میں...
ارے بھائی میٹھے میٹھے سپنے کدھر دیکھنے کو ملتے ہیں۔رات کو مٹھائی کھاکر بھی میٹھے سپنے نہیںآتے۔
اور وہ چہل قدمی اور مٹر گشت کا آپ کا مشورہ ناقابل عمل ہے