دہشت گردگجرات سے ممبئی آئے تھے ،پولیس حکام
ممبئی: بھارتی پولیس حکام نے دعوی کیا ہے کہ ممبئی میں دہشت گردی میں ملوث عسکریت پسند گجرات سے ممبئی آئے تھے ۔پولیس حکام کے مطابق بارہ دہشت گرد گجرات سے مچھیروں کی مختلف کشتیوں کے ذریعے ساسن بندرگاہ سے ممبئی پہنچے تھے۔ جس کے بعد وہ منتشر ہوکر مختلف...