نتائج تلاش

  1. زین

    مبارکباد زین زیڈ ایف ۔۔

    :):):) بہت بہت شکریہ انشاء اللہ
  2. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سوچ رہا ہوں کہ آج زینب کیسے اس وقت نمودار ہوگئی؟؟؟؟؟؟؟
  3. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    اندر کاموسم عجیب سا ہے اس لیے نہیں‌لکھا
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    نیند پوری کرکے ہی آئی ہوگی۔
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    وعلیکم السلام ہم نے کب کہا کہ آپ ناہموار اور ٹھیڑے پھیڑے راستوں سے آئی ہو
  6. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باہر کا موسم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گزشتہ ایک دو دنوں سے سردی کی شدت میں‌کمی آئی ہے
  7. زین

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    لیکن کوئٹہ میں کوئی دریا نہیں‌:grin: اگر یہی سبق میں سیکھنا چاہوں تو اس پر کیسے عمل کرسکتا ہوں:confused:
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    خیر ہے کبھی کبھی ہوجاتاہے ویسے نیند پوری نہیں اس لیے یہ غلطی سرزد ہوئی
  9. زین

    ضرورت براے مترجم

    گرمکھی اور شاہ کی مکھی کا پتہ چل گیا اب اگر کوئی دوسری مکھی نہیں تو موضوع کی طرف توجہ دیتے ہیں ورنہ عزیز امین صاحب پھر غصہ کرینگے ۔
  10. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    چلتا رہا ہوں خواب کے صحر میں رات بھر اب تک ہیں میرے پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ہے ، پہلے نیسکام کے چیئر مین تھے اب پتہ نہیں‌ہے یا نہیں‌، مجھے علم نہیں‌
  12. زین

    مختصر سوالو جواب

    میں نے کئی بار باز کو اڑتے ہوئے دیکھا ہے پلیز اب ثبوت مت مانگئے گا
  13. زین

    پشتو پنجابی مِکس(فے خان ۔ زوببہ )

    شکریہ۔ ثبوت بھی فراہم کریں (یہ میں‌نہیں ،امین عزیز صاحب جواب دینے کے بعد اس طرح کہتے ہیں‌)
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ثمر مبارک کو کون جانتا ہے ؟؟؟ بڑے سائنسدان ہے
  15. زین

    پشتو پنجابی مِکس(فے خان ۔ زوببہ )

    چانڑیاں کا کیا مطلب ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    تو پھر بھی یاد نہیں‌رہے گا۔ جہانزیب بھائی نیچے دیئے گئے سکرین کی بورڈ پر اردو حروف تہجی درج ہے ۔ اس سے استفاد ہ حاصل کرسکتے ہو
  17. زین

    پشتو پنجابی مِکس(فے خان ۔ زوببہ )

    ما تہ پہ سپینہ خولہ خندل مہ کوہ ،مڑ بہ می کے ما تہ پہ سپینہ خولہ خندل مہ کوہ ،مڑ بہ می کے زما جانانہ ،مڑ بہ می کے ----------------- زبردست
  18. زین

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    بہت شکریہ۔ معذرت کی کوئی بات نہیں، ہم لڑائی نہیں بحث کررہے ہیں اور ہر کسی کوحق آزادی اظہار رائے حاصل ہے ۔ میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔ شکریہ والسلام
  19. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ابھی کچھ دیر پہلے آیا ہوں ، بزی مزیدار دعوت تھی اکیلے نہیں تھا باقی دوست بھی ساتھ تھے
  20. زین

    عمران خان

    انتظار کر بھائی میرے
Top