نتائج تلاش

  1. کاشفی

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب علیہ
  2. کاشفی

    آج کی تصویر

    ماں کی اک دعا زندگی بنا دے گی خود روئے گی تمہیں ہنسا دے گی کبھی بھول کے بھی ماں کو نہ رلانا اک چھوٹی سی غلطی پورا عرش ہلا دے گی
  3. کاشفی

    آج کی تصویر

    صرف احساسِ ندامت، ایک سجدہ اور چشمِ نم اے خدا تجھ کو منانا تو بہت آسان ہے
  4. کاشفی

    ناتواں عشق نے آخر کیا ایسا ہم کو ۔ شبلی نعمانی

    عمدہ انتخاب ہے جناب سخنور صاحب! بہت خوب
  5. کاشفی

    مدح امام جعفر صادق علیہ السلام- علامہ ذیشان حیدر جوادی

    مدح امام جعفر صادق علیہ السلام (علامہ ذیشان حیدر جوادی) خلاق دو عالم کا ایسا شہ کار امام صادق ہیں سرکار رسالت کا زندہ کردار امام صادق ہیں اسلام کے ہر منصب کیلئے اقرار امام صادق ہیں اور کفر کے ہر مذہب کیلئے انکار امام صادق ہیں قدرت نے عطا کی ہے ان کو پروازِ نظر کی وہ طاقت مذہب کی...
  6. کاشفی

    ہم حسینی ہیں - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    ہم حسینی ہیں (علامہ ذیشان حیدر جوادی) جب یہ ساری دنیا کھنچ جاتی ہے دولت کی طرف ہم حسینی ہیں جو رہتے ہیں صداقت کی طرف کھینچنے لگتی ہے جب دنیا ضلالت کی طرف عشقِ سرور کھنچ لیتا ہے ہدایت کی طرف دیں کا مقصد تھا کہ ہر طاقت رہے پابندِ حق حق کبھی کھنچ کر نہیں جا سکتا طاقت کی طرف اس کو...
  7. کاشفی

    ہمارے عہد کے بچے تو گُم ہیں فکرِ روزی میں

    ہمارے عہد کے بچے تو گُم ہیں فکرِ روزی میں وہ کیا کھیلیں کھلونوں سے جنہیں بچپن نہیں ملتا
  8. کاشفی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    ہائے رے گرمی ہائے رے گرمی سارے بدن میں برف سی بھر دی اَیّو راما ، واٹ از دز ڈراما ہو از ٹیکنگ ادھار فرام مولانا ہاں جی پا جی واہ واہ جی چھیتی چھیتی دسو جی
  9. کاشفی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    کرینہ ہو ، کرشمہ ہو ، ایشوریا ہو کہ مادھوری کرینہ ہو ، کرشمہ ہو ، ایشوریا ہو کہ مادھوری نہ شک کر دیکھ کر بٹوے میں میرے ان کی تصویریں نہ شک کر دیکھ کر بٹوے میں میرے ان کی تصویریں میں اس نیت سے ان کو دیکھتا ہوں غور سے بیگم نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں (سلمان گیلانی)
  10. کاشفی

    یا شفیع الورا السّلام علیک - جناب جان محمد صاحب متخلص بہ سنی - 1888ء

    شہسوار عرصہء سخندانی عندلیب نغمہ سرائے چمن مدح خوانی گوہر آبدار دریائے فضل و کمال پسندیدہء شعرائے ماضی افضل الشعرا اکمل جناب مغفرت مآب مولانا و استاذنا حضرت جان محمد صاحب المتخلص بہ سنی مرحوم و مغفور ساکنِ اورنگ آباد دکن جو سکندر آباد تعلق چھاونی حیدرآباد دکن سے تھے۔ اُمید ہے کہ جان محمد...
  11. کاشفی

    یا شفیع الورا السّلام علیک - جناب جان محمد صاحب متخلص بہ سنی - 1888ء

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ان اللہ و ملائکتہ یصلّون علی النبی یا ایھا الذین آمنوا صلّوا علیہ وسلّموا تسلیما بے شک اللہ تعالی اوراسکے فرشتے بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام...
  12. کاشفی

    کیا روشنیِ حُسن صبیح انجمن میں ہے - پنڈت بشن نرائن در، متخلص بہ ابر

    کلامِ ابر (پنڈت بشن نرائن در، متخلص بہ ابر) کیا روشنیِ حُسن صبیح انجمن میں ہے فانوس میں ہے شمع کہ تن پیرہن میں ہے بھڑکاتی ہے جنوں کو گل و لالہ کی بہار اک آگ سی لگی ہوئی سارے چمن میں ہے پُرزے سمجھ کے جامہء تن کے اُڑا جنوں وہ جامہ زیب بھی تو اسی پیرہن میں ہے سوکھے شجر ہرے جو ہوئے...
  13. کاشفی

    میرے ملک کے نوجوانوں! زندگی کی قدر کریں پلیز

    ماں کی ممتا مجھے باہوں میں چھپا لیتی ہے مصیبت کے دنوں میں ماں ہمیشہ ساتھ رہتی ہے ابھی زندہ ہے ماں میری مجھے کچھ بھی نہیں ہو گا میں گھر سے جب نکلتا ہوں دعا بھی ساتھ چلتی ہے میرے ملک کے نوجوانوں! زندگی کی قدر کریں پلیز
  14. کاشفی

    ولی دکنی شغل بہتر ہے عشق بازی کا ۔ ولی دکنی

    ہمیشہ کی طرح عمدہ انتخاب ہے جناب سخنور صاحب! ۔۔شکریہ بہت بہت ۔
  15. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    چھپا کے مُنہ کو وہ خوش ہیں خبر نہیں اس کی نقاب پر بھی ہے جوبن نقاب کے قابل (جلیل )
Top