نتائج تلاش

  1. کاشفی

    ماہر القادری مجاز ہی کو حقیقت بنائے جاتے ہیں - ماہر القادری

    :battingeyelashes: ۔۔ آواز نہیں آئی دوبارہ کہیں۔ شکریہ۔۔خوش رہیں
  2. کاشفی

    ماہر القادری مجاز ہی کو حقیقت بنائے جاتے ہیں - ماہر القادری

    غزل (ماہرالقادری) مجاز ہی کو حقیقت بنائے جاتے ہیں وہ ہیں کہ سارے زمانے پہ چھائے جاتے ہیں عجیب شان سے جلوے دکھائے جاتے ہیں مجھ ہی سے چھپ کے، مجھ ہی میں سمائے جاتے ہیں مشاہدات کی دُنیا بسائے جاتے ہیں تحیّرات کے سکّے بٹھائے جاتے ہیں تجلیوں کے فسانے سنائے جاتے ہیں خموش ہیں وہ، مگر...
  3. کاشفی

    وُہ - احسان بن دانش

    اتنے پیار سے بولا تھا میں نے آپ کو۔۔اور آپ کہہ رہے ہیں کہ گالیاں دے رہا ہوں ۔۔سوری ۔:idontknow:
  4. کاشفی

    وُہ - احسان بن دانش

    قبلہ و کعبہء سخن ! بندہ تحقیق کے بعد ہی جواب عنایت فرمائے گا۔۔کچھ وقت دیں ۔ شکریہ
  5. کاشفی

    درسِ عبرت - سدا اک آرہا اک جارہا ہے - عبرت

    شکریہ جناب سخنور صاحب! :)
  6. کاشفی

    حفیظ ہوشیارپوری مجھے کس طرح یقیں ہو کہ بدل گیا زمانہ - حفیظ ہوشیارپوری

    شکریہ خواجہ طلحہ صاحب! شکریہ بہت بہت جناب سخنور صاحب!
  7. کاشفی

    فراق اُمید و یاس کے اب وہ پیام بھی تو نہیں - فراق گورکھپوری

    شکریہ سخنور صاحب! بہت بہت شکریہ۔حوصلہ افزائی کے لیئے ممنون ہوں۔
  8. کاشفی

    کاش کچھ بہتر ہو انجامِ سفر میرے لئے - حرماں خیر آبادی

    غزل (حرماں خیر آبادی) کاش کچھ بہتر ہو انجامِ سفر میرے لئے رات دن گردش میں ہیں شمس و قمر میرے لئے کیا یہی ہے حاصلِ لیل و نہارِ زندگی شام سے اک کشمکش ہے تاسحر میرے لئے آج کس رفعت پہ ہوں تیری نگاہِ لطف سے سر بہ سجدہ ہو نہ جائیں بام و در میرے لئے ایک نظارے نے اس کے دل کے ٹکڑے کر دیئے آج قاتل...
  9. کاشفی

    آج کی تصویر

  10. کاشفی

    اردو رباعیات

    لائی ہے تمہیں گھر کے برسات کی رات مہمان ہو تم میرے یہی رات کی رات کھل جاؤ میری جان خدارا مجھ سے ہر روز کہاں آتی ہے برسات کی رات (شاعر: آئی ڈونٹ نو)
  11. کاشفی

    فراق اُمید و یاس کے اب وہ پیام بھی تو نہیں - فراق گورکھپوری

    نوائے فراق (فراق گورکھپوری) اُمید و یاس کے اب وہ پیام بھی تو نہیں حیاتِ عشق کی وہ صبح و شام بھی تو نہیں بس اک فریبِ نظر تھا جمال گیسو و رُخ وہ صبح بھی تو نہیں اب وہ شام بھی تو نہیں وفورِ سوزِ نہاں کا علاج کیوں کر ہو جو لے سکے کوئی وہ تیرا نام بھی تو نہیں انہیں محال ہے تمیزِ قیدو آزادی کہ...
  12. کاشفی

    اردو رباعیات

    رہ جاؤ مری جاں مرے گھر رات کی رات ہر روز کہاں آتی ہے برسات کی رات یہ ابر بہاراں کا برسنا رم جھم، یہ رُت ، یہ سماں، ہائے یہ برسات کی رات (شاعر: آئی ڈونٹ نو)
  13. کاشفی

    حفیظ ہوشیارپوری مجھے کس طرح یقیں ہو کہ بدل گیا زمانہ - حفیظ ہوشیارپوری

    غزل (حفیظ ہوشیار پوری) (مندرجہ ذیل اشعار مشفق محترم خان بہادر نواب احمد یار خاں صاحب دولتانہ کی ذات گرامی سے معنون کرتا ہوں کہ انہیں کا نام اس “قافیہ پیمائی “کا محرّک ہوا۔) مجھے کس طرح یقیں ہو کہ بدل گیا زمانہ وہی آہ صبحگاہی، وہی گریہء شبانہ تب و تاب یک نفس تھا غمِ مستعارِ ہستی غمِ عشق نے...
  14. کاشفی

    اردو رباعیات

    بشر اور خدا تری قدرت ، مکاں سے لامکاں تک! مرا قابو! تمنّا سے فغاں تک! نہیں بس میں مرے موجِ نفس بھی! ترے قبضے میں ہے بادِ رواں تک! (شاعر: آئی ڈونٹ نو)
  15. کاشفی

    غزل - اس نے دور رہنے کا مشورہ بھی لکھا ہے - انور گل

    عمدہ انتخاب ہے جناب!۔بہت بہت شکریہ۔
  16. کاشفی

    زرداری پر دو جوتے پھینکے گئے ہیں

    جوتے تو کھپ جائیں گے سائیں، بٹ اجرک والا سائیں کھپے گا یا نہیں کھپے گا؟
  17. کاشفی

    ماہر القادری مآلِ گل کی خبر کو ششِ صبا معلوم - ماہر القادری

    شکریہ سخنور صاحب! شکریہ فرحان دانش بھائی!
  18. کاشفی

    ماہر القادری مآلِ گل کی خبر کو ششِ صبا معلوم - ماہر القادری

    غزل (منظور حسین ماہر القادری) مآلِ گل کی خبر کو ششِ صبا معلوم کلی کلی کو ہے گلشن کی انتہا معلوم ہر اک قدم رہِ الفت میں ڈگمگاتا ہے یہ ابتدا ہے تو پھر اس کی انتہا معلوم! تجلیات کی اک رو میں بہ چلا ہے دل نہ آرزو کی خبر ہے نہ مدعا معلوم چلے ہیں اُس کے طلبگار سوئے دیر و حرم جو...
  19. کاشفی

    مدح امام جعفر صادق علیہ السلام- علامہ ذیشان حیدر جوادی

    شکریہ فرحان دانش بھائی!۔ خوش رہیں۔
Top