نتائج تلاش

  1. س

    عوامی پیکج

    ڈئر کسٹمر اب "واپڈا" لایا آپ کے لئے نیا عوامی پیکج "5 کا 55" یعنی ہر 5 منٹ بجلی استعمال کریں اور 55 منٹ تک بجلی کی شاندار بچت حاصل کریں۔ وہ بھی بالکل فری اور ساتھ ہی 1: موبائل چارج نہ ہونے سے بیلنس کی بچت 2: ٹی وی نہ دیکھنے سے گناہوں کی بچت 3: بجلی جانے پر صبر کرنے سے صابرین میں شمار 4: بجلی...
  2. س

    حافظ سعید پرایک کروڑ ڈالر انعام

    مسٹر فواد ، آپ کا استدلال انتہا درجے کا بھونڈا اور حقیقت سے کوسوں دور ہے۔ کوئی اور نہیں خود آپ اپنی حکومت کے سفید جھوٹ کا پردہ فاش کر رہے ہیں۔ ارے بھائی ، جس شخص اور اس کی تنظیم کو آپ کی حکومت ایک دہائی قبل ہی دہشت گرد قرار دے چکی ہے ، آپ خود اقرار کر رہے ہیں کہ اس کے خلاف آپ کی حکومت کے پاس...
  3. س

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    کتب کی بہت زیادہ قیمتیں ایک بڑا سبب ہے۔ ہم نے اس کا حل یہ نکالا ہے کہ تین دوستوں نے ایک گروپ بنایا ہوا ہے۔ جب کوئی کتاب بہت مہنگی ملتی ہے تو اپنی باری کے حساب سے ایک دوست اس کی قیمت ادا کرتا ہے اور باقی دونوں بھی اس سے مستفید ہوتے ہیں۔
  4. س

    اسرائیل پر شعری حملہ

    شمشاد بھائی ، میرے ترجمہ میں کچھ تفصیل اور ردعمل بھی ہے۔
  5. س

    گنٹر گراس کی اسرائیل کے خلاف نظم اور اس پر رد عمل

    کچھ واویلا یہاں بھی۔
  6. س

    اسرائیل پر شعری حملہ

    جرمنی سے تعلق رکھنے والے نوبل انعام یافتہ ادیب اور شاعر گنٹر گراس نے اپنی ایک نظم میں اسرائیل کو،پہلے ہی سے مخدوش، عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔ یہ نظم بُدھ کے روز شائع ہوئی اور اسے جرمنی کے علاوہ اسرئیلی تنقید کا بھی سامنا ہے۔ نظم ،جس کا عنوان ہے"جو بات ضرور کہنی چاہئیے"،دیگر جرائد کے...
  7. س

    Tadawul

    شمشاد بھائی ، توجہ فرمائیں۔
  8. س

    خدا جھوٹ نہ بلوائے

    عزیز بہن ، یہ کلمات "ایمان مفصل" کے نام سے بچوں کو مدارس اور مساجد میں یاد کروائے جاتے تھے۔ ان میں ان کی ترتیب یہی ہوتی تھی۔ یہ کلمات ، بعینہم ، نہ تو رسول اکرم علیہ صلوۃ والسلام سے موسوم و منقول ہیں اور نہ ہی ان کو اس طرح ادا کئے بغیر عقائد اسلامیہ میں کوئی کمی بیشی ہوتی ہے۔ چونکہ ہمارے پاکستان...
  9. س

    تیل کی بڑھتی قیمتیں اور عالمی معیشت

    انٹر نیشنل انرجی ایجنسی کے اعلی تجزیہ کار فاتح بیرولی کہتے ہیں کہ 2012 میں اگر تیل کی اوسط قیمت 120 امریکی ڈالر رہتی ہے تو اس سے تیل کی درآمد کرنے والے ممالک پر غیر معمولی بوجھ پڑے گا جو کہ2.2 ٹریلین امریکی ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ جائے گا ۔ جو روزانہ کے حساب سے5.5 بلین امریکی ڈالر بنتا...
  10. س

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    ملک صاحب ، اردو محفل میں آپ کا سواگت ہے۔ آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔
  11. س

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی ااردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کی نئی موڈریٹر

    یوسف بھائی کی لکھی بات کی موافقت میں یہ دو دلیلیں موجود ہیں؛ دلیل نمبر1 دلیل نمبر 2 :)
  12. س

    مبارکباد دس ہزاری پریاں

    مقدس اور ناعمہ ، آپ دونوں کو منصبِ دہ ہزاری مبارک ہو۔
  13. س

    خدا جھوٹ نہ بلوائے

    برادرانِ عزیز ، میں اپنی بات کو وہیں تک محدود رکھوں گا جس کی بنیاد پر یہ دھاگہ شروع کیا گیا۔ بہ ایں ہمہ اگر ہمیں اپنی سوچ کو اس ڈگر پہ رکھنا ہے جس کا خدشہ ظاہر کر کے ان کلمات کو اسلامی عقائد سے متصادم اور کسی حد تک دائرہ اسلام سے نکلنے کا ممکنہ سبب بننے کا عندیہ قرار دیا گیا ہے تو اسلامی عقائد...
  14. س

    خدا جھوٹ نہ بلوائے

    گویا کہ اب اردو زبان کی بھی اسلامائزیشن کی جانی چاہئیے :)۔
  15. س

    مغربی اقدار کی اندھی تقلید

    مقدس بھائی ہو گئی ، شمشاد بہن ہو گئے۔ کیا عجب انقلابات کا زمانہ ہے:D ۔
  16. س

    تعارف E Learning Holy Quran ای لرننگ ہولی قرآن ڈاٹ کام تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ برادر محترم ، تعارف کے زمرہ میں اراکین اپنا ذاتی تعارف کرواتے ہیں۔ آپ کے ادارے ، تنظیم یا ویب سائٹ کا تعارف بھی کروایا جا سکتا ہے لیکن اس کے لئے مخصوص زمروں میں۔
  17. س

    تعارف السلام اعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

    :newbie: مجاہد بھائی ، اردو محفل پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔
  18. س

    پاکستان میں ڈیری فارم کا کاروبار منافع بخش ہے یا ؟؟؟

    جناب ، ندیم بھائی نے تو شاید "ڈائری" فارم بنانا ہے اور ہم ڈیری کی بات کر رہے ہیں :)۔ ندیم بھائی ، سو جان سے حاضر ہوں۔ حکم کریں ڈیری کا کون سا شعبہ اختیار کرنے کا رادہ ہے؟۔ ابھی تک جو بات ہوئی ہے وہ لائیو سٹاک پر زیادہ اور ڈیری پر کم ہے۔ مراسلہ نمبر 9 میں حسیب بھائی کی بات کافی معلومات افزا ہے۔
  19. س

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    میں رُس گیا واں۔ سب کی تصویریں رنگین اور میری بلیک اینڈ وائٹ۔
  20. س

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    برادر عزیز ، یہ استعارے ہیں اللہ کی رحمت کے جو پوری کائنات پر محیط ہے آپ انہیں سعودی عرب تک محدود نہ رکھیں۔ تنقید عربوں پر ہو رہی ان مقدس مقامات پر نہیں۔
Top