خرم زکی صاحب ، آپ بار بار کی یاددہانی اور منتظمین کے انتباہ کے باوجود عنوان کی تبدیلی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پھر یاد دلا دوں کہ اگر آپ ایک خبر یا کالم من وعن پیش کر رہے ہیں تو اس کا عنوان بھی وہی ہونا چاہئے جو اس کے ماخذ کا ہو۔
اگر اصل عنوان کی طوالت کی وجہ سے اس میں تبدیلی کرنا مقصود ہو تو الفاظ...