نتائج تلاش

  1. س

    طاقتور شمسی طوفان کا زمین سے ٹکراؤ

    ماہرین کے مطابق ایک زوردار شمسی طوفان اس وقت زمین سے ٹکرا رہا ہے جس کے باعث بجلی، فضائی ٹریفک اور مواصلاتی نظام میں خلل پڑنے کا خدشہ ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ طوفان گزشتہ پانچ سالوں میں زمین سے ٹکرانے والا سب سے طاقتور شمسی طوفان ہے۔ تفصیل
  2. س

    اطلاع

    اجی یہ کیا دوستی ہوئی کہ دوست کو قبر تک بھی نہیں چھوڑ سکتے:skeleton: ۔
  3. س

    اطلاع

    ہم ابھی تک یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کہیں عزیز امین صاحب کا اکاؤنٹ کسی کے ہتھے تو نہیں چڑھ گیا!!!۔:D
  4. س

    آزاد بلوچستان

    عمران ، یہی تو وہ نکات ہیں جن کا میں نے اجمالی ذکر کیا اور آپ نے مراسلہ بالا میں اس پر تفصیلی روشنی ڈالی۔صوبوں کی تفریق میں جائے بغیر بھی جان سکتے ہیں کہ پاکستان کی 77 فیصد آبادی قصبوں اور گاؤں میں رہتی ہے لیکن ان کو ان کے گھر کے قریب سہولتیں ، تعلیم ، انصاف اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی...
  5. س

    آزاد بلوچستان

    ہمت بھیا ، آپ کو پنجاب فوبیا کیوں ہے؟۔
  6. س

    آزاد بلوچستان

    عمران ، اس میں زیادہ قصور ہمارا اپنا ہے۔ بلوچوں میں احساس محرومی بہت عرصے سے ہے لیکن ان کی شنوائی کبھی نہیں ہوئی۔ حکومتوں نے کبھی اشک شوئی کی کوشش بھی کی تو بلوچ سرداروں نے ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالی کیوں کہ ان کی ذاتی افواج کے لئے ان پڑھ اور بے روزگار بلوچ نوجوان زیادہ موزوں ہے۔فنڈز دئیے گئے...
  7. س

    یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود

    ،،،سیاسی او ر مذہبی تنظیموں کی اس مجرمانہ غفلت کا فائدہ اٹھا کر جب فارن فنڈڈ این جی اوز شور مچاتی ہیں تو انہیں مختلف طعنے دے کر چپ کرانے کی کوشش کی جاتی ہے حالانکہ جب ظلم کا بازار گرم ہوگا، عورتیں اپنے قبیلہ، مقامی وڈیروں، سنگدل ماں باپ، جابر خاوندوں اور بے حس بھائیوں کی جہالت، ذہنی پسماندگی،...
  8. س

    مبارکباد دس ہزاری زین

    زین ، سب سے پہلے تو دس ہزار کا سنگِ "کلو میٹر" عبور کرنے پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ ہماری دعا ہے کہ آپ کے مراسلات کا میٹر واپڈا کے میٹر سے بھی تیز بھاگے ۔:) سعود بھیا نے مبارک کا دھاگہ کچھ ایسے انداز میں شروع کیا کہ چشمہ پہنے بغیر ہم ابتدائی الفاظ کو " دس نمبری زین" پڑھ بیٹھے ، مزید پڑھنے پر شک...
  9. س

    ’محض اتفاق ہے تو عجیب و غریب ہے‘

    مذہب کے نام پہ جہالت کا کاروبار ۔ حکومت کے ساتھ ساتھ ہمارے وہ علماء جو شدت پسندی کی حمایت سے انکار کرتے ہیں وہ بھی ایسے معاملے کو عدالتوں میں کیوں نہیں اٹھاتے؟۔ آخر ہم کب تک اپنے لوگوں اور اپنے گھر کو آگ لگا کر دنیا میں تماشا بنتے رہیں گے؟۔
  10. س

    پاکستان میں ہم جنس پرستی کے فروغ کے لئے دو امریکی تنظیمیں کام کر رہی ہیں

    آستینیں چڑھا کر ان کا دما دم کر دو ووٹ کی مار سے۔
  11. س

    پاکستان میں ہم جنس پرستی کے فروغ کے لئے دو امریکی تنظیمیں کام کر رہی ہیں

    مغرب خود کو ادائیگی حقوق کا رستم کہلواتا ہے۔ انسان تو انسان جانوروں کے حقوق کے تحفظ کے قوانین بھی وہاں بنائے جاتے ہیں ۔ اس کی حمایت کی جانی چاہئیے اور بلا شبہ اپنے فرائض (جو دوسروں کے ہم پر حقوق ہوتے ہیں) کی ادائیگی میں ہر معاشرے کو قوانین بنانے چاہئیں۔ جس طرح انسانوں ، جانوروں ، پرندوں حتی کہ...
  12. س

    رنگ باتیں کریں

    4 مارچ کو ماسٹر پینٹ بنانے والوں کی طرف سے آرٹ کی نمائش کے موقع پر ایجرٹن روڈ لاہور کی ایک بغلی گلی میں فائن آرٹس کی ایک طالبہ اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
  13. س

    پاکستان میں ہم جنس پرستی کے فروغ کے لئے دو امریکی تنظیمیں کام کر رہی ہیں

    اُٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے
  14. س

    ایرانی مجلس کے انتخابات اور عوام کی قوت فیصلہ

    چار روز قبل ایرانی مجلس کے انتخابات میں65 فیصد ٹرن آؤٹ اور امریکی پالیسیوں کی مخالف ریاستی مقتدرہ کے حامیوں کی بھاری اکثریت سے کامیابی نے امریکہ، یورپ اور عالمی مقتدرہ کے طاقتور عناصر کو یہ باور کرا دیا ہے کہ ایران کے بارے میں کسی بھی قسم کا کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے یہ بات ذہن نشین کر لی جائے کہ...
  15. س

    ادھوری چیخ

    ،،،،،،،ریگل سینما کی بالائی منزل پر کیفے ٹیریا کی فضا میں کافی کی مہک رچی بسی ہوتی اور معززین اکثر وہاں جمع ہو کرحالات ِ حاضر ہ پر مکالمہ کرتے۔ بھگت سنگھ اور اس کے ساتھیوں کا بھی اس علاقہ سے گہرا تعلق رہا۔ ریگل سینما سے باہر لیکن اس کی چاردیواری کے اندر ”بوٹا کبابیا“ اپنے کبابوں کی خوشبو، خستگی...
  16. س

    بس پر حملہ ؛اٹھارہ جاں بحق

    آپ کے خیال میں کسی بھی طاقت کو پاکستان میں قتل کرنے کی کھلی چھٹی دے دی جائے؛ خواہ وہ امریکہ ہو یا طالبان؟۔
  17. س

    'شکسپئر کا دل پاکستانی تھا'

    رواں برس مئی میں لندن کے مشہورگلوب تھیٹر میں پاکستانی اداکار اور فن کار برطانوی ڈرامہ نگار ولیم شکیسپیئر کا مزاحیہ ڈرامہ ٹیمنگ آف دی شریو اردو زبان میں پیش کرنے جا رہے ہیں۔ ویڈیو
Top