نتائج تلاش

  1. س

    نئے صوبے

    یہی تو ادائیں ہیں آپ کی کہ بات کا بتنگڑ بنا دیا کرتے ہیں۔ ذرا سامنے لائیے جناب عالی وہ تحریر جس میں آپ پر ایسا الزام دھرا گیا ہو۔
  2. س

    نئے صوبے

    بھائی جان ، ایک خاتون کی بجائے آپ ہم سے مذاق فرما لیا کریں تو عین مناسب ہو گا۔
  3. س

    نئے صوبے

    ہمت بھیا ، پاکستان سے باہر بیٹھ کر پاکستان کے مسائل کا الطافی حل پیش کرنے کی بجائے پاکستان میں تشریف لا کر قیادت کے فرائض سر انجام دیں۔ قوم کو آپ جیسے نڈر اور اٹل رہنما کی شدید ضرورت ہے۔ قحط الرجال کے اس دور میں آپ کی ذات شریف عوامی مسائل کے حل اور علم و آگہی کا اتنا بڑا بھنڈار اپنے اندر سموئے...
  4. س

    برداشت کی حد ؟

    :roll: عمران ، آپ کے خیالات طالبان سے کیوں ہم آہنگ ہو گئے :D ؟؟؟۔
  5. س

    برداشت کی حد ؟

    پتا کرو نا ، عمران ، کیوں نفرت ہے!!!۔ ویسے اتنی شدید نفرت پیار ہی کا ایک روپ ہوتی ہے:) ۔
  6. س

    جناح پور

    لیکن شمشاد بھائی کچھ لوگوں کی مشکل یہ ہوتی ہے کہ اپنی پہچان سے شرمندہ ہوتے ہیں۔ یہ ایسی مشکل ہے جو جیتے جی آساں ہو نہیں سکتی۔ لہذا انہیں دوا کی ضرورت پڑتی رہتی ہے تا کہ مرض قابو سے باہر نہ ہو۔
  7. س

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    اداسی میں مزید اداس ہوتے ہیں اور رفیع رضا کا یہ شعر ہونٹوں میں جنبش پیدا کرتا رہتا ہے چرخِ سو رنگ کو فرصت ہو تو ڈُھونڈے اُس کو نیلگوں سوچ میں جو مست قلندر گم ہے
  8. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    زیک نے کہا ہے: ↑ معلوم نہیں یہ کالم نگار کیسی بکواس لکھتے ہیں. ابھی پانچ سال پہلے کی بات ہے کہ بہترین ڈاکومنٹری کا ایوارڈ ٹیکسی ٹو دا ڈارک سائڈ کو ملا تھا جو ٹارچر سے متعلق ہے اور اس میں مین کہانی افغان دلاور کی ہے جسے امریکیوں نے تشدد کر کے مار دیا. بہتر ہے کہ ایسے افسانوی کالم فکشن سیکشن میں...
  9. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے اشعار پر تو رحم فرمائیں۔
  10. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    مردِ ناداں پہ کلامِ نرم و نازک بے اثر محترم ، علی گڑھ کے "علیگ (ز)" ہی کی بدولت حصولِ پاکستان کی تحریک سیاسی مضبوطی پا سکی تھی۔
  11. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    صاحبان ، کیوں اپنے دماغوں کی لسی بنا رہے ہو آپ؟ سفید چمڑی کا لفظ برطانوی انگریزوں کے لئے مستعمل تھا جب وہ بر صغیر پر قابض تھے۔ بطور استعارہ اس کو اب نہ جانے کہاں کہاں استعمال کیا جاتا ہے۔ بہر حال یہ لفظ امریکیوں کے لئے ایجاد نہیں ہوا تھا۔
  12. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    چلیں واقعہ بھی سن لیں گے کبھی اب سر سید احمد خاں کی طرف آ جائیں۔
  13. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    چلیں اقبال سے شروع کر لیتے ہیں۔
  14. س

    افغانستان:امریکی فوجی کا حملہ، سولہ شہری ہلاک

    ذرا ٹھنڈے دماغ سے غور فرمائیں کہ ایک فوجی کے انفرادی فعل سے ، آپ خود ہی تسلیم کر رہے ہیں ، دہشت گردوں کو جذبات بھڑکانے کا موقع مل جاتا ہے تو ذرا قیاس کریں کہ امریکی حکومت کی مبنی پر قتل پالیسیوں اور ڈرون حملوں سے بات کہاں تک پہنچتی ہو گی؟۔ جو بات آپ اب تسلیم کر رہے ہیں وہی ہم کہتے ہیں تو آپ...
  15. س

    آزاد بلوچستان

    کیوں دُور دُور رہندے او حضور میرے کولوں مینوں دس دیو ہویا کی قصور میرے کولوں امید ہے اشعار کا مثلہ کرنے سے پرہیز فرمائیں گے۔:)
  16. س

    آزاد بلوچستان

    :newbie:
  17. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    عالی جاہ ، کس لٹریچر کی بابت فرما رہے ہیں آپ؟۔
  18. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    نہیں ،قادری صاحب ، یہ غلط ہے۔ آخر کو ہمارے بہت سے ہیروز بھی مغرب کے ایوارڈ یافتہ ہیں۔ یہ درست کہ مغرب اپنے مفاد کے لئے ہمارا استحصال کرتا ہے لیکن ایسا بھی نہیں کہ بہ حیثیت مجموعی ہم مغرب کو الزام دے دیں۔
  19. س

    تباہ کن زلزلہ اور سیلاب امریی ٹیکنولوجی کے سبب آئے

    نیکولا ٹیسلا کے وقت سے لے کر اب تک ہم یہی سنتے آ رہے ہیں کہ برقی مقناطیسی لہروں کی مدد سے امریکی سائنس دان دنیا کے موسموں اور زمینی حرکات کے عوامل کو اپنے مرضی سے کنٹرول کرتے ہیں لیکن میرے خیال میں یہ پورا سچ نہیں۔ یہ درست کہ جدید خلائی اور طبی تکنیک سے الیکٹرانی اور جراثیمی حملوں میں کافی مہارت...
  20. س

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    قادری صاحب ، اختلاف رائے بری بات نہیں اگر یہ احترامِ باہمی کے اندر رہ کر ہو۔
Top