ٹھاٹھیں مارتا انسانی سروں کا سمندر ہے۔ لوگوں کی آنکھوں سے آنسوؤں کی لڑیاں بہہ رہی ہیں۔ ہر طرف آہوں اور سسکیوں کا طوفان ہے۔
ایسے میں ایک جھنجھوڑ دینے والی ، دل و دماغ پر حاوی ہو جانے والی پرسکون آواز گونجتی ہے :
اے لوگو!
سنو تمہارا رب ایک رب ہے!
کسی عربی کو عجمی پر کوئی فوقیت نہیں اور نہ ہی کسی...