نتائج تلاش

  1. س

    محفل میں انتشار پھیلانے والے صارفین

    جی ہاں ، فاتح بھائی ، یہ تو آپ جیسے "بڑے استادوں" کی کمزوری تھی کہ ایک ممبر سب کو اس قدر "لگ" گیا :) ۔
  2. س

    افغانستان:امریکی فوجی کا حملہ، سولہ شہری ہلاک

    فواد صاحب ، یہ ، عمران بھائی ، طالبان کیا خدا سے بھی رابطے میں نہیں ہیں لیکن پھر بھی آپ کے ظلم پر آواز اٹھاتے ہیں۔ کیا یہ ثبوت کافی نہیں کہ آپ کی حکومت اپنے اوپر ہونے والی تنقید کو طالبان کی حمایت پر محمول کر کے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کرتی ہے جبکہ دنیا کا ہر انصاف پسند انسان آپ...
  3. س

    افغانستان:امریکی فوجی کا حملہ، سولہ شہری ہلاک

    محفل کا کوئی ایک رکن درج بالا مراسلہ سے کچھ کام کی بات اخذ کر سکتا ہے تو ہمیں بھی مطلع فرما دے۔
  4. س

    امریکہ میں مساجد کی تعداد میں نمایاں اضافہ

    :good: بزبانِ داغ "ہائے کمبخت کو کس وقت خدا یاد آیا" ;)۔
  5. س

    پاک بھارت میچ: مبارک ہو

    بھارت کو جیت مبارک ہو۔ بیٹنگ میں تو کمال کر دیا۔
  6. س

    طریقہ واردات

    شمشاد بھائی ، کیا بتائیں کہ اپنی قوم کی کیسی کیسی حرکتوں پر صبح سے شام تک دل کُڑھتا ہے۔ چند روز قبل اپنے معمول کے طبی معائنے کے لئے شہر کی ایک معروف پرائیویٹ لیبارٹری کو خون کا نمونہ دیا ۔ اسی شام ایک صاحب سے ملاقات ہوئی ، فرمانے لگے ' ٹیسٹ کےپیسے جمع کروا دئے؟' ۔ میں نے کہا 'جی ہاں ، کیوں کہ وہ...
  7. س

    سچن ٹنڈولکر - سنچرریز کی سنچری بنانے میں کامیاب۔

    کرکٹ کے شائقین کو اور خاص کر ہندوستانی اراکین کو مبارک ہو۔
  8. س

    فیشن یا بدتہذیبی

    آپ کی فصاحت ،اللہ اللہ۔ ------ ۔ ۔ ۔ بہت معذرت کہ درج بالا الفاظ لکھنے سے قبل میں ، شاہنواز صاحب کا سٹیٹس "معطل" نہیں دیکھ پایا تھا۔ لہذا میرے مراسلے کو معدوم ہی جانا جائے۔ حذف اس لئے نہیں کیا کہ (---) جیسے"چند نقاط" شکوک پیدا نہ کریں۔
  9. س

    افغانستان:امریکی فوجی کا حملہ، سولہ شہری ہلاک

    ان کو کاٹنے کی بیماری ہے ;) ۔ اور پھر پیشاب کرتے ہوئے بھی تو نہیں دیکھتے کہ کہاں کر رہے ہیں۔ یہ بھی اسی بیماری کا اثر ہے۔ قرآن کی بے حرمتی کرتے ہوئے بھی ان کو معلوم نہیں ہوتا کہ یہ مقدس کتاب ہے۔ الغرض اس قدر" شدید بیمار" ہیں کہ خدا کی پناہ۔ اللہ ، ان کو ہدایت دے۔
  10. س

    سگریٹ نوشی (تخلیقی / تحقیقی) کاموں میں معاون ہے

    "تخلیقی " کاموں میں تو یہ ہرگز ممدنہیں ہے :)۔ تحقیق کے حوالے سے ہم نے کبھی جانا نہیں۔
  11. س

    میر مہدی مجروح میری بدخوئی کے بہانے ہیں - میر مہدی مجروح

    بھائی جی ، اگر آپ پاکستانی ہیں تو کیا ہم صومالی ہیں؟؟؟۔ اپنی پاکستانیت کا جگہ جگہ اشتہار مت لگائیں اس کی بجائے اپنا رویہ بہتر کریں۔ یہ بات سمجھیں کہ پاکستانی ہونے سے بھی پہلے آپ ایک انسان ہیں۔
  12. س

    میر مہدی مجروح میری بدخوئی کے بہانے ہیں - میر مہدی مجروح

    شاہ نواز ، ایسی دیدہ دلیری سے ادبی بد دیانتی؟؟؟۔
  13. س

    مٹی پاؤ

    بھائی جان ، آپ کس سے متفق ہیں؟؟؟۔ میں نے تو کوئی تجویز نہیں دی۔
  14. س

    مٹی پاؤ

    "مٹی پاؤ" بھی سستا نہیں ہے ، شاید مٹی کی ٹرالی کے نرخ معلوم نہیں کئے :)۔
  15. س

    آزاد بلوچستان

    ناظمین کرام ، ،محفل کا ایک ادنیٰ رکن اور دیگر فورمز پہ ناظم کی ذمہ داری کا حامل ہونے کے ناطے میں سمجھتا ہوں کہ مقفل دھاگوں کو بغیر مشاورت اور متعلقہ ناظم یا مدیر کی اجازت کے بنا غیر مقفل کرنا درست نہیں۔ شاہنواز عامر ، آپ نے اگر کوئی غلطی کی ہے تو اس کا اعتراف کرنے میں کیا حرج ہے؟۔
  16. س

    کوئی ہے جو ہمارے لئے کام کرے؟...ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ

    غیر جانبداری سے کالم کا جائزہ کیا جائے تو میرے خیال سے اس پر اعتراض کی گنجائش بالکل نہیں ہے۔ مصنف نے بہت متانت سے ہمارے عمومی رویوں کی خامیوں پر چوٹ کی ہے۔ بہرحال اختلاف رائے رکھنا احباب کا جمہوری و بنیادی حق ہے اس کا احترام کیا جانا چاہئیے۔
  17. س

    مبارکباد یوم پائ مبارک

    کہیں یہ پنجابی والا "بھائی" تو نہیں:) ۔
  18. س

    نئے صوبے

    پہنچیں ذرا ، وہاں بھی آپ کی چاند ماری کا تازہ نمونہ موجود ہے۔ آئندہ سے مجھے بیٹا مت لکھیں ایسا نہ ہو کہ آپ مجھے اپنا باپ کہہ کر اپنی جان چھڑوانے پر مجبور ہو جائیں۔
  19. س

    نئے صوبے

    ہمت بھیا ، میں نے اپنے مراسلہ میں پنجاب کا ذکر تک نہیں کیا اور آپ کی ماورائی طاقتیں متحرک ہو گئی ہیں۔ جب بات کو سمجھے بغیر جواب میں ہذیان کا شائبہ ہو تو اسے کوڑھ مغزی کہا جاتا ہے۔
Top