نیو یارک کے سابقہ مئیر اور 2008 کے صدارتی امیدوار ، رُوڈی جیُولیانی،نے کھلے عام بیان دیا ہے کہ امریکہ کو ایران کےسویلین انفراسٹرکچر یعنی جوہری توانائی کے مراکز پر فوجی کارروائی کرنے کے لئے ایک دہشت گرد تنظیم کو استعمال کرنا چاہئے۔
مجاہدینِ خلق نامی مذہبی شدت پسند تنظیم جو 'ایم ای کے'کے علاوہ...