نتائج تلاش

  1. س

    نائیجیریا میں فسادات اور بم دھماکے

    یوسف ثانی بھائی ، ملتمس ہوں کہ تحریر کے ماخذ کا ربط ضرور فراہم کیا کیجئے۔
  2. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    محمدصابر بھائی ، بہت شکریہ۔ اپ جیسے مشفق اور مخلص بھائیوں کی محبت کا اثر ہے کہ ہم کسی قابل ہوئے۔
  3. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    بھائی جان ، ہم ہاتھ صرف اسی پہ رکھنے کے قائل ہیں جو ہمارے ساتھ ہاتھ کرنے کی کوشش کرے :)۔ آپ بھائیوں کا ہاتھ ہمارے ہاتھ کو تھام لے گا تو ہمیں اسے کسی پر رکھنے کی ضرورت ہی نہ رہے گی۔ رشوت۔۔۔۔۔صرف محبت اور غیر جانبداری کی شکل میں وصول کی جائے گی:)۔
  4. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    شمشاد بھائی ، بہت بہت شکریہ۔ ایک تو آپ نے ذاتی پیغام میں اس قدر بھاری بھرکم شعر لکھ دیا کہ ہمارے اعضائے رئیسی اس کی تاب نہ لا کر مضمحل ہو گئے اوپر سے ہمدردی جتا کر زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں:D۔ پھر بھی ہم کمال فیاضی کا ثبوت دے کر آپ کی مبارکباد کو سندِ قبولیت عطا کرتے ہیں:) ۔
  5. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    قابلِ صد احترام مہ جبین بہن ، آپ کا ممنون ہوں۔ اپنی ذمہ داریوں سے مکمل انصاف کرنے کی کوشش کروں گا ؛اللہ کی مدد اور آپ سب کی دعائیں و تعاون درکار ہے۔ میرے لئے یہ "سر دردی" نئی نہیں ہے۔ اس سے قبل بھی ایسی 2 سر دردیاں میں نے اپنے ذمہ لے رکھی ہیں وہ بھی بدیشی زبان میں۔ اب اپنی زبان میں تو یہ کام بہت...
  6. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    محمود بھائی اور بھابھی صاحبہ ، بہت شکریہ۔ بندہ ہمیشہ سے دعاؤں کا طلبگار رہا ہے۔ اللہ کریم آپ کی دعاؤں کو قبولیت سے سرفراز فرمائے۔
  7. س

    مذہب اور سیاست کے زمروں کے نئے مدیر جناب ساجد صاحب

    وارث بھائی ، آپ کا انتہائی ممنون ہوں کہ آپ نے مجھ ناچیز کو کسی قابل گردانا۔ ادارت کہنے کو تو ایک ذمہ داری ہے لیکن جب مذہب اور سیاست کے حوالے سے اس کا ذکر ہو تو یہ ذمہ داری ہی نہیں بلکہ مختلف الخیال ساتھیوں کے مابین اعتماد برقرار رکھنے کا پُل بننے اور جذباتی معاملات کو عقلی دلائل کے تابع رکھنے کی...
  8. س

    گنٹر گراس کی اسرائیل کے خلاف نظم اور اس پر رد عمل

    میں اس بات کا جائزہ لے رہا ہوں کہ آزادی اظہار کے مغربی دعووں کا جنازہ کس دھوم سے نکلا ہے:) ۔
  9. س

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    سٹریٹ ہاکر کی بے ڈھنگی آواز بالکل دماغ خراب کر دیتی ہے۔ اب تو لاؤڈ سپیکر بھی استعمال کرتے ہیں۔
  10. س

    ضیاءالحق کی پھر ضرورت ہے

    جی بالکل ، سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے مذہب کا استعمال مرحوم جنرل نے جی بھر کر کیا۔
  11. س

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    انیس بھائی ، آپ ہی کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہوں گا کہ آخر ہم خود کو صرف مسلمان کہنے کی بجائے شیعہ ، سنی ، دیوبندی اور وہابی و دیگر کے خانوں میں تقسیم کیوں کرتے ہیں اور اپنے مخاطبین کو بھی اسی تقسیم کا حصہ کیوں سمجھتے ہیں؟؟؟۔ علمی اور سیاسی اختلافات اپنی جگہ بجا ؛ان سے مجھے بھی انحراف نہیں لیکن...
  12. س

    ایرانی جوہری پروگرام کے لئے امریکی گرین سگنل

    یوسف بھائی، محفل کے قوانین کے مطابق پیش کردہ خبر کا ربط ضرور فراہم کرنا چاہئے۔ اس کے علاوہ ایک ہی خبر کی تکرار بھی موزوں نہیں ہوتی۔ تصویری مواد صرف اسی وقت پیش کیا جائے جب اس کا متبادل دستیاب نہ ہو۔ امید واثق رکھتا ہوں کہ آپ میری گزارشات پر توجہ فرمائیں گے۔
  13. س

    اردو محفل کی فورمز کی فہرست کی تنظیم نو

    سعود بھیا ، سچ میں آپ نے بڑی جاں فشانی سے کام کیا ہے۔ اللہ کریم ، آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔ محفل کو رواں رکھنے میں آپ کی خدمات لازوال ہیں۔ چونکہ ہمیں روحوں سے بہت ڈر لگتا ہےاس لئے رات کے ڈھلتے دوپہر کی ساعتوں میں ڈرتے ڈرتے لکھ رہے ہیں کہ آپ محفل "کی"روحِ رواں ہیں:skull:۔
  14. س

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    بات کہاں سے شروع ہوئی تھی اور کدھر کو چل دی:(۔
  15. س

    ایرانی جوہری پروگرام کے لئے امریکی گرین سگنل

    سعودی عرب اور ایران دونوں اسلامی ممالک ہیں اور پاکستان اسلامی امہ کا ایک حصہ ہونے کے ناطے دونوں سے قریبی تعلقات رکھتا ہے۔ اگر امریکہ نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو واقعی مشروط گرین سگنل دیا ہے تو یہ ہم پاکستانیوں کے لئے خوشی کی بات ہونا چاہئے۔ ہمارے عرب بھائی بھی سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی کی...
  16. س

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ

    سندھو صاحب ، اردو محفل میں خوش آمدید۔
  17. س

    عوامی پیکج

    بل ادا کرنا درجات کو مزید بلند کرے گا :)۔
  18. س

    ایم کیو ایم اور وینا ملک

    اپنے پلے بھی شبہہ ہی پڑ رہا ہے۔
Top