آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔ مقصود و منشاء یہی ہے کہ اس طالبانی عفریت کو کسی طرح قابو کیا جائے۔ جبکہ وہ پاکستانی عوام کو قتل کر رہے ہیں تو پاکستانی حکومت کو ان کی سرکوبی کا انتطام کرنا چاہئیے۔ یہ بہانہ بالکل غلط ہے کہ پاکستان کے پاس وسائل کی کمی ہے۔ یاد رہے کہ تمام تر وسائل کے باوجود امریکہ اور...