'شکسپئر کا دل پاکستانی تھا'

ساجد

محفلین
رواں برس مئی میں لندن کے مشہورگلوب تھیٹر میں پاکستانی اداکار اور فن کار برطانوی ڈرامہ نگار ولیم شکیسپیئر کا مزاحیہ ڈرامہ ٹیمنگ آف دی شریو اردو زبان میں پیش کرنے جا رہے ہیں۔
ویڈیو
 

شمشاد

لائبریرین
بائی پاس میں دل کو نہیں چھیڑتے، ہاں ٹرانسپلانٹ کہیں تو اور بات ہے۔
 
Top