نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    اوہ تیری خیر

    وہ فواد برائے یو ایس بمعہ ڈیجیٹل ڈیپارٹمنٹ وغیرہ نے اس پر کچھ نہیں فرمایا ابھی تک!!!
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان زندہ باد

    پاکستان پائندہ باد، کھپے کھپے کھپے وغیرہ وغیرہ لیکن جس طرح مونچھوں کے ساتھ عوامی نمائند گان کو پکڑا گیا ہے وہ کس کھاتے میں آتا ہے؟
  3. عبداللہ محمد

    مبارکباد پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن مبارک ہو

    وہ ایک اپنے انتہائی برق رفتار بھائی تھے۔ انکو بھی خبر کر دی جائے کہ ان لولے لنگڑے اپاہج بیمار باؤلرز کے تعاون سے ٹیم رینکنگ ٹاپ کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ اور ٹرافی پاکستان آنے والی ہے۔ وہ اپنے برق رفتار،زندہ دالان، ڈراؤنے وغیرہ وغیرہ باؤلرز سے کہیں ایک دفعہ ٹرافی کو ہاتھ ضرور لگا لیں ،تاکہ...
  4. عبداللہ محمد

    سری لنکا اور پلیز مہیلا سنگا اور ہیراتھ کے آٹو گراف لیتے آنا۔۔۔:) :)

    سری لنکا اور پلیز مہیلا سنگا اور ہیراتھ کے آٹو گراف لیتے آنا۔۔۔:) :)
  5. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    جو لوگ پچھلے 25 سال سے بانوے بانوے کی رٹ سناسنا گزارا کر رہے۔ انکے نزدیک مصباح الیون کا ورلڈ نمبر 1 بننا بارش کی بدولت ہے۔ کون لوگ اوہ تسی۔
  6. عبداللہ محمد

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    یہ نقصان تو واقعی ہی موجود ہے لیکن جیسے تیسے بھی موجود تو ہوں ۔ تاکہ ہم جیسے بھی کہہ سکیں ہم نے برازیلین ادب( پاؤلو کوئیہلو) کولمبیئن/ میکسیکن ادب (گبریل گارشیا مارکیز) اور روسی ادب بمعہ فرانسیسی ادب پڑھ رکھا ہے وغیرہ وغیرہ
  7. عبداللہ محمد

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    محمد امین بھائی بلاتاخیر ہونا چاہئیے۔ میں بھی الف شفق صاحبہ "باسٹرڈ آف استنبول " کا ترجمہ اپنی خوشی کے لئے کرنا چاہتا ہوں۔اور شائد چند برسوں میں مکمل ہو ہی جائے۔
  8. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    فرض کریں جذبہ خیر سگالی کے تحت ویسٹ انڈیز بورڈ اور انڈین بورڈ میچ کو محض ایک اننگ تک ہی محدود کر لیتے ہیں۔ :پ:پ
  9. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    بارش کے باعث تیسرے روز کا بھی کھیل نہیں ہوسکا۔ مطلب پاکستانیو رینکنگ میں پہلی پوزیشن مبارک ہو۔ پاکستان کھپے کھپے کھپے
  10. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کیویز:ٹیسٹ سیریز

    بارش سے متاثرہ آجکے دن میں محض 22 اوورز کا کھیل ہو پایا۔ نیوزیلینڈ 15-2 جنوبی افریقہ 263 اگر پھر سے بارش نے متاثر نہ کیا تو دلچسپ میچ متوقع ہے۔
  11. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کیویز:ٹیسٹ سیریز

    سرخ گیند سے ابھی اسٹین گن کی کچھ رمق باقی ہے۔ البتہ چٹی گیند سے آپکا بیان درست ہے۔ جی بھائی لال گیند سے تو اسٹین گن فائر کر رہی ہے۔ اور بلاشبہ یہ بہت ہی عمدہ اور دیکھنے والا اسپیل تھا۔ لیکن مسئلہ چٹی گیند کا ہے۔
  12. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کیویز:ٹیسٹ سیریز

    سٹین بھائی سے درخواست ہے یا تو سٹین گن بن کرکھیلیں یا پھر کرکٹ چھوڑ دیں۔پلیز یہ سہیل تنویر مت بنیں۔پلیزجناب پلیز۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ:دوسرا ون ڈے

    پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔ فی الوقت بارش کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہے۔مزید اپ ڈیٹس کے لئے جڑے رہئیے کرک انفو کے ساتھ شکریہ
  14. عبداللہ محمد

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    لگتا آپکا کبھی سست انٹرنیٹ سے پالا نہیں پڑا۔۔
  15. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کیویز:ٹیسٹ سیریز

    ٹیسٹ کرکٹ سیزن کی ایک اہم سیریز شروع ہو چکی ہے۔ جسمیں جنوبی افریقہ اور نیوزیلینڈ کی ٹیمز مدمقابل ہیں یہ ایک زبردست سیریز ہونے والی ہے۔کیویز اس وقت کافی متوازن اور زبردست ٹیم ہیں جبکہ جنوبی افریقہ ہوم گراؤنڈ پر ایک الگ ہی روپ میں نظر آتی۔ اس لئے تمام تر مشکلات کے باوجود وہ کیویز کو خوب ٹف ٹائم...
  16. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    شکریہ بارش شریف وغیرہ وغیرہ
  17. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    نہیں بھائی نہیں فرمائینگے ۔:D:p یہ بھی ٹھیک ہو گیا جی۔ہم تو بہت بعد میں سنگا وردھنے کے دور سے لنکا کی الفت میں گرفتار ہوئے ۔ اور پھر اتاپتو،اراوندا اور بالخصوص ارجونا کی محبت کے بھی اسیر ہو گئے۔
  18. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    اینڈریو ایف فرینینڈو نے ایک ٹویٹ کی ہے۔ اگرچہ مجھے لنکا سے الفت بھی ہے فرنینڈو کے قلم (کی بورڈ) سے پیار بھی ۔ لیکن پھر بھی میری طرف سے صاف انکار اے۔ محمد وارث یاز محمد تابش صدیقی بھائی آپ کیا کہتے ہیں۔
Top