نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    کینگروز بونتل گئے جے۔
  2. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    ہیراتھ نے دو اوورز میں دو شکار کر کے کینگروزکو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ اور اسکے ساتھ ہی وارنر بھی آؤٹ کینگروز تمام تر مشکلات کا شکار÷ 114-4
  3. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    لنچ کا وقفہ آسٹریلیا 77-1 شان مارش کے آؤٹ ہونے کے بعد اب میچ میں ٹوئسٹ پیدا ہونے کے امکانات روشن ہیں۔ کم از کم 61 مزید اوورز میں247 مزید رنز بنانے ہیں۔
  4. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    متھیوز نے کینگروز کے سامنے 83 اوورز میں 323 رنز کا ہدف رکھا ہے۔ جسکے جواب میں وارنر پاء جی کا لاٹھی چارج جاری۔
  5. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    سندھو نے سٹریٹ سیٹ میں ورلڈ نمبر2 اور لندن اولمپکس کی کی سلور میڈلسٹ کو شکست دیگر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ ویل پلیڈ سندھو جی۔
  6. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    بھارتی ناری نے 22-20سے پہلا سیٹ اپنے نام کر لیا۔ مقابلہ تو چائینیز دوشیزہ نے خوب کیا۔ البتہ سندھو نے بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا۔
  7. عبداللہ محمد

    دنیا کا واحد ہوٹل جہاں آپ بیک وقت 2 ملکوں میں سو سکتے ہیں

    میرے خیال میں اس ہوٹل کا ذکر پاؤلو کوئیہلو نے اپنی کتاب ایڈلٹری میں بھی کیا ہے۔
  8. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    وومین بیڈمینٹن ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں بھارتی کھلاڑی پسارلاونکاٹا سندھ Pusarla Venkata Sindhu میدان میں انکے مدمقابل چائینیز کھلاڑی وانگ یی ہان ہے۔
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    مشن کاکول پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر تبصرے کی ایک کوشش۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    قیصرانی بھائی وسیم پر یہ الزام تو بچپن سے سنتے آئے ہیں۔ پہلی گینڈ وائیڈ کروانے پر بھی چہ مگوئیاں ہوتی رہتی ہیں۔ لیکن کیا کوئی اسکا ثبوت وغیرہ بھی ہیں؟
  11. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    کوشال مینڈس نے ہاتھ پر ٹانکوں کے ساتھ بہت ہی عمدہ اننگ کھیلی ہے۔ یوں تو 288 رنز کافی ہیں لیکن لنکا شائد 300+ کا ٹارگٹ سیٹ کرن چاہے گا اور ساتھ ہی دوسری گیند ہی آپشن بھی پاس رکھنی ہوگی۔ اب دیکھتے ہیں میتھیوز کیا کرتا ہے؟
  12. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    لایا اے میں حساب!!:sneaky:
  13. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    انٹرنیشنل سٹار جناب ڈوگر صاحب نے کچھ کارگردگی دکھلائی یا پھر "ستاریت" کے چکروں میں ہی رہے۔ اوہ وی مریا ہویا۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    یوسین "چمپئین " بولٹ پر یہ آرٹیکل پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    یکطرفہ دلائل کی روشنی میں ہم موجود ہ باؤلرز کو نامعقول ، نامناسب یہاں تک کہ ناہنجار تک بھی مان چکے ہیں۔ اسلئے اب مزید تبصروں کی قطعاً ضرورت نہیں۔ ویسے بقول شخصے میگرا ، پولاک،چمنداواس بھی انتہائی برق رفتار باؤلر ہوا کرتے تھے وغیرہ وغیرہ
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    حسیب بھائی پوری سیریز میں اس بحث سے ضبط کی کوشش کرتا رہا۔ لیکن آخرکار آپ نے پٹاری کھول ہی لی;)۔
  17. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    اینڈی مرے نے چار گھنٹے کے اعصاب شکن میچ کے بعد گولڈ میڈل جیت لیا۔ اینڈی مرے دو گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے ٹینس کھلاڑی ہیں۔
  18. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    مرے اور ڈیل پوٹرو کے درمیان انتہائی دلچسپ کھیل جاری۔ابھی تیسرے ہی سیٹ کا کھیل جاری اور تقریباً 3 گھنٹے ہونے کو ہیں۔ زیک بھائی دیکھ رہے ہیں کیا؟
  19. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    ہاکی ایونٹ میں بیلجئیم اورارجنٹائن نے سیمی فائنل کے کوالیفائی کر لیا۔ دونوں ٹیمز نے بالترتیب انڈیا اور سپین کو شکست دی کوارٹر فائنل میں۔ بھلکڑ میاں کمال است میچ پر تھا یا انڈیا کی شکست پر۔
  20. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    نیشیکوری نے جاپان کے لئے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ طلائی تمغے کی تلاش میں ڈیل پوٹرو اور اینڈی مرے آمنے سامنے۔
Top