نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:چوتھا ون ڈے

    عنوان ہی کافی ہے۔۔ وغیرہ وغیرہ
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    آج کے میچ کے لئے پھر کون بنا رہا ہے دھاگہ؟؟؟
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    جناب اب میں خود ہی کھول لوں گا دھاگہ۔ آپ نے تو لنکا پر ہی لنکا ڈھا دی۔ اج تے پاسے ماردیاں رات لنگنی اے۔
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    ظالمو نے لنکا کا ریکارڈ تڑوا دیا۔ حق ہا اج رات تے نیندر وی نہیں پینی۔۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    ابھی تک "حسن " نے دو جبکہ "نواز" نے ایک وکٹ لی ہے۔ اب میاں صاب اور کتنے معجزے دکھائیں ۔۔۔
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    شکریہ حسن علی شریف آپکی اس خدمت کو پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ کے باب میں ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    عزیز ہموطنو جیسے #TrinidadTest کے لئے بارش کی دعائیں مانگی تھی۔ آج بھی شروع ہو جاؤ۔ اے ابر کرم اج اتنا برس کہ دوسری اننگ ممکن نہ ہو
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    انکو پاکستانی گیندیں کھیلا دینگے۔۔
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    گوروں کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ۔ چلو دوسری اننگ تک امید تو لگی رہے اور میچ میں دلچسپی بندھی رہے گی ۔۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: دوسرا ون ڈے

    میں کہتا ہوں جی آج کے میچ کے لئے کوئی اور ہی دھاگہ بنا کر دیکھ لے۔ شائد کفر ٹوٹ جائے۔۔ وغیرہ وغیرہ
  11. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2016

    سال کے چوتھے گرینڈ سلیم کا کھیل جاری۔ اگرچہ فیڈرر کے نہ ہونے کی وجہ سے یو ایس اوپن میں یو ایس اوپن والی محسوسمنٹ نہیں آ رہی ہیں۔ خیر رفتہ رفتہ راجر کے بغیر گرینڈ سلیم دیکھنے کی عادت ہو ہی جائے۔ پہلے راؤنڈ کے میچز جاری۔ اس وقت ٹاپ سیڈ جوکووچ اور اور جانووچ کا میچ جاری۔ جوکووچ کو 1-2 سے برتری حاصل۔۔۔
  12. عبداللہ محمد

    شکریہ دلشان شریف!!!!!

    شکریہ دلشان شریف!!!!!
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: دوسرا ون ڈے

    سر شرجیل ہیڈن خان صاحب ایک اور عمدہ اننگ کھیل کر پویلین لوٹ گئے۔ شکریہ شرجیل شریف!! پاکستان 2-2
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: دوسرا ون ڈے

    پاکستان اور انگلینڈ آج دوسرے ایک روزہ میچ میں مدمقابل ہونگے- میزبان ملک کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے- میچ پاکستانی وقت کے مطابق اڑھائی بجے شروع ہوگا-
  15. عبداللہ محمد

    نوے کی دہائی کی آخری کڑی

    بالآخر دلشان نے ریٹائر منٹ کا حتمی فیصلہ لے ہی لیا-
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے

    کل کوئی میچ تھا کیا(سر کھجانے والی سمائیلی) میں تو سمجھا آج ہے(گھول گھول آنکھیں گھمانے والی سمائیلی)
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے

    کچھ دیر میں ٹاس متوقع ہے۔۔۔
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے

    بارش کے آثار ہیں ۔ پاکستانی باؤلرز کو چاہئیے 20 اوور ز مکمل کرنے میں زیادہ سے زیادہ تاخیر کا مظاہرہ کریں۔تاکہ میچ بے نتیجہ ثابت ہو سکے۔
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ون ڈے

    پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمز پہلے ایک روزہ میچ میں کل ساؤتھمپٹن کے مقام پر مد مقابل ہونگی۔ اگرچہ پاکستان کی ایک روزہ ٹیم سے زیادہ توقعات وابستہ تو نہیں لیکن پھربھی پیوستہ شجر سے وغیرہ وغیرہ۔
  20. عبداللہ محمد

    پنجابی بولی ، ریت، رواج و رسمیں پائندہ باد!!

    پنجابی بولی ، ریت، رواج و رسمیں پائندہ باد!!
Top