تفنن برطرف،تیسرا ایک روزہ میچ پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ میں ایک سیاہ روز ضرور تھا لیکن جس ٹیم نے 99 لارڈز، 03 جوہانسبرگ ،04 ساؤتھمپٹن، 06 اوول،09 لاہور ،10 لارڈز جیسے دن دیکھے ہوں۔
ان کے سامنے تو یہ کچھ بھی نہیں لگتا۔ اسلئے اتنا بھی مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔ ایک مندہ دن تھا گزر گیا۔ اب آگے...