نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    چلو چیمہ صاب بھی کسی میں کچھ بنے ہی ہوں گے کبھی۔ جیسا کہ وہ ڈائیلاگ ہیگا نہ کہ "وریا بعد ساڈے ڈیرے تے کوئی کڑی آئی اے اونے وی سانوں چاچا ای کہہ دتا" نوٹ: اب میرا اشارہ قطعی آپکی عمر کی طرف نہیں۔;)
  2. عبداللہ محمد

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    اول تو آپ یہاں بڑے بوڑھے لکھ کر جو کہنا چاہ رہے وہ نہیں ہو سکتا چونکہ اب آپکی اپنی اس چیز کی عمر۔ دوسری بات یہ تو "چلو اوئے پاؤ جھپی" والے سین میں جھپی ضرور پڑ جاتی ہے لیکن فریقین کے مُنہ نورے نت والے شفقت چیمہ صاب جیسے ہی ہوتے۔ اوہ بھلا کوئی جھپی ہوئی۔۔۔
  3. عبداللہ محمد

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    ناں پاؤ صاحب آکھ کہ پیو کے لتر نہ مار ۔ لڑائی والے الامے کی تو خیر ہوتی ہے۔ جھپیاں آلے الامے چنگے نہیں ہندے۔
  4. عبداللہ محمد

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    پھر کہتے ہیں کہ اولامہ نہیں آیا کبھی۔وغیرہ وغیرہ زیک بھائی اگر میں نے یاز بھائی کو استاد نہ مانا ہوتا آپ کی بیعت ہو جاتا۔
  5. عبداللہ محمد

    زیست کی ساری ساعتیں بےسود

    مضطرب دل کی حسرتیں بےسود ہم غریبوں کی خواہشیں بےسود عشق میں صرف جُنوں ہی کام آئے فلسفہ، عقل، منطقیں بےسود، خواب میں تم تھے کل کسی کے ساتھ میری ساری وضاحتیں بےسود عشق والوں سے جینا سیکھا ہے عقل والوں کی صحبتیں بےسود ہم گنہگار نہ بدل پائے زاہدوں کی نصیحتیں بےسود وصل کی اِک گھڑی کے آگے حنیف...
  6. عبداللہ محمد

    خاکی اور سرمئی وردی کا تصادم!!!

    اسی تلاش میں تو یہاں پوسٹ کیا ہے کہ شائد کسی اور ممبر کے توسط سے کچھ خبر ہو۔۔
  7. عبداللہ محمد

    خاکی اور سرمئی وردی کا تصادم!!!

    یوں تو یہ آج کی خبر نہیں ہے البتہ خبر کچھ یوں ہے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس خاکی والوں کو موٹر وے پولیس نے روکنا چاہا لیکن انہوں نے اسکو وقار کی خلاف ورزی سمجھتے ہوئے گاڑی روکنے سے گریز کیا۔ موٹروے پولیس نے انکا تعاقب کر کے انکو روکا تو انہوں نے میجر اور 20-25 خاکی والوں کو بلا لیا ، جنہوں نے پولیس...
  8. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2016

    واورنکا نے چوتھا سیٹ اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بہت خوب سٹین بہت ہی عمدہ کھیل۔
  9. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2016

    وہ تو کر لیں لیکن بتا دیں کھیلا کن کے درمیان گیا تھا تاکہ میں گوگل کر سکوں۔ اصل اس میچ سے میں ٹینس کی الفت میں مبتلاہوا تھا۔
  10. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2016

    وارنکا نے جوکووچ کی سروبریک کر کے تیسرا سیٹ 5-7 کے اسکور سے اپنے نام کر لیا۔ بہت ہی عمدہ کھیل جاری ہے۔
  11. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2016

    میرے خیال میں 09 کے یو ایس فائنل فیڈرر بمقابلہ ڈیل پوٹرو کے بعد دلچسپ ترین فائنل ہے آجکا، آپکا کیا خیال ہے؟
  12. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2016

    دوسرا سیٹ واورنکا نے جیت کر کھیل 1-1 سیٹ سے برابر کر دیا ہے۔
  13. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2016

    واہ جوکووچ واہ کیا کمال کا کھیل پیش کیا ہے۔
  14. عبداللہ محمد

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    مبارک ہو وارث بھائی ویسے آپکے مراسلے تو اسی رفتار سے بڑھ رہے ہیں سے جوانی میں آپکے گھر اولامے آتے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ
  15. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2016

    جرمن کھلاڑی کربر نے چمپئین شپ اورنمبر 1ریکنگ اپنے نام کر لی۔
  16. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2016

    کچھ ہی دیر میں وومیز ایونٹ کا فائنل جرمن کھلاڑی انجلینا کربر جو کہ اس ٹورنامنٹ کے بعد ورلڈ نمبر 1 بھی ہوگی اور سرینا ولیمز کو ہرانے والی پلسکواا کے درمیان کھیلا جائےگا۔
  17. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2016

    پہلے سیٹ میں چیک کھلاڑی نے با آسانی سرینا کو زیر کر لیا۔
  18. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2016

    وومینز ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں آنٹی سرینا ولیمز اور پلسکووا کچھ ہی دیر میں آمنے سامنے ہونے کو ہیں۔ زیک بھائی کیا تاثرات ہیں سرینا کے لئے؟
  19. عبداللہ محمد

    اب کہاں اور کسی چیز کی جا رکھی ہے(انور مسعود)

    اب کہاں اور کسی چیز کی جا رکھی ہے دل میں اک تیری تمنا جو بسا رکھی ہے سر بکف میں بھی ہوں،شمشیربکف ہے تو بھی ہے تونے کس دن پہ یہ تقریب اُٹھا رکھی ہے دل سُلگتا ہے ترے سرد رویّے پہ مرا دیکھ اس برف نے کیا آگ لگا رکھی ہے آئینہ دیکھ ذرا، کیا میں غلط کہتا ہوں تُونے مجھ سے بھی کوئی بات چھپا رکھی ہے جیسے...
  20. عبداللہ محمد

    یو ایس اوپن 2016

    دوسری طرف وومین ڈبلز ایونٹ میں ثانیہ بھابھی ہار گئیں۔۔۔
Top