نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ویونگ یونٹ کو بُلا لیں بلککہ گارمنٹس کی آجکل بہت مانگ ہیں انکو منگوا لیں۔۔

    ویونگ یونٹ کو بُلا لیں بلککہ گارمنٹس کی آجکل بہت مانگ ہیں انکو منگوا لیں۔۔
  2. عبداللہ محمد

    محفل اداس ہے یارو ممبران سے کچھ تو کہو کہیں تو بحر خدا آج کوئی دھاگہ کھلے

    محفل اداس ہے یارو ممبران سے کچھ تو کہو کہیں تو بحر خدا آج کوئی دھاگہ کھلے
  3. عبداللہ محمد

    آپ کو دس منفی ریٹنگ بمعہ مضحکہ خیر مبارک ہو ں۔۔ آہو

    آپ کو دس منفی ریٹنگ بمعہ مضحکہ خیر مبارک ہو ں۔۔ آہو
  4. عبداللہ محمد

    پہلا دھرنا ڈی گراؤنڈ میں ہوگا مطلب مرکزی زمرے میں مرکزی زمرہ مطلب شاعری ۔۔۔:) :)

    پہلا دھرنا ڈی گراؤنڈ میں ہوگا مطلب مرکزی زمرے میں مرکزی زمرہ مطلب شاعری ۔۔۔:) :)
  5. عبداللہ محمد

    انتظامیہ نے "وہ" دھاگہ حذف کر کے دھاندلی کی ہے۔ چار دھاگے کھولے جائیں ورنہ دھرنا ہوگا فورم پر۔

    انتظامیہ نے "وہ" دھاگہ حذف کر کے دھاندلی کی ہے۔ چار دھاگے کھولے جائیں ورنہ دھرنا ہوگا فورم پر۔
  6. عبداللہ محمد

    خاکی اور سرمئی وردی کا تصادم!!!

    اگر جارج آر ویل کے بقول جانور ہی لکھتے تو زیادہ مناسب رہتا۔
  7. عبداللہ محمد

    خاکی اور سرمئی وردی کا تصادم!!!

    اس خبر پر کسی کو کوئی اپ ڈیٹ ہو تو آگاہ کر کے شکریہ کا موقع فراہم کریں۔۔
  8. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اگرچہ میں نے خالد حسینی صاحب کو یاز بھائی کے کہنے پر ہی پڑھا لیکن مجھے کائٹ رنر زیادہ پسند آیا۔
  9. عبداللہ محمد

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    نوکیا نامہ ۔۔ نوکیا نامہ: ایک دہائی کے عروج و زوال کی داستاں!! ~ .....ناگفتہ
  10. عبداللہ محمد

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    ایک دفعہ تو کسی کے مرنے کی اطلاع تھی عارف بھیا نے اسپر بھی پر مزاح کی ریٹنگ عنایت کر دی۔۔
  11. عبداللہ محمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب عید قربان کی چھٹیوں میں کھابوں کی ہی باتیں ہونگی ناں۔۔
  12. عبداللہ محمد

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    وہی تو پسندیدہ کر کے اختلاف والی کیفیت۔ ویسے آئی سے الفت محض فون تک محدود نہیں میک و بک وغیرہ بھی آئی کی ہی استعمال کرتے۔۔۔
  13. عبداللہ محمد

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    یقین مانیں جب ٹم کک صاحب کے دوارا آئی فون 7 کی لاؤنچ جاری تھی عارف بھیا نے تو انکو بھی پر مزاح کی ریٹنگ دے دی تھی۔ فیس بک لائیو پر جہاں دل اور لائیک اڑ رہے تھی وہاں عارف بھائی کی پرمزاح ریٹنگ وکھری اٹکھیلیاں کرتی پھر رہی تھی۔
  14. عبداللہ محمد

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    صد شکر جی صد شکر ۔۔۔خیر آ رہی کالی آندھی سے ٹی ٹوئنٹی سیریز آپ پدھارے ذرا کھیل اور کھلاڑی زمرے میں پھر کرتا ہوں آپ سے دو دونی چار ہاتھ۔۔۔
  15. عبداللہ محمد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ارے کچھ بھی نہیں ہوتا میں فلم کے انتہائی ابتدائی سین کے معلق ہرگز نہیں بتاؤں گا۔ ذرا محفل پر رونق لگ جائے گی یو نو ہاسیاں کھیڈیاں۔۔
  16. عبداللہ محمد

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    اور مجھے مزاحیہ ریٹنگ دے دے کر چائنہ کہ امانت چن والی محسوسمنٹس کروا دی ہیں۔۔۔
  17. عبداللہ محمد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    تصورکریں رقص والے گھن چکر میں یہ پوسٹ بھی پہنچ۔ تو جو تماشہ ہو کیا لطف آئے۔ بلکہ کہو تو میں پہنچا ہی نہ دوں۔۔
  18. عبداللہ محمد

    ابھی تو رج کہ "ہاسیاں کھیڈیاں" ہوئی ہی نہیں تھیں کہ انتظامیہ نے غور کر لیا۔ حق ہا۔۔۔۔۔

    ابھی تو رج کہ "ہاسیاں کھیڈیاں" ہوئی ہی نہیں تھیں کہ انتظامیہ نے غور کر لیا۔ حق ہا۔۔۔۔۔
  19. عبداللہ محمد

    زیست کی ساری ساعتیں بےسود

    حنیف سمانا صاحب کالم کار ہیں۔ انکے مزید تعارف کے لئے محفل کا ہی ایک لنک حاضر ہے۔
  20. عبداللہ محمد

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    ایک رائے یہ بھی ایک ریٹنگ ایسی رکھی جائے جسکو ممبر اپنی مرضی کا لقب دے کر استعمال کر لے۔ بطور مثال آپکو شدید گھنے میسنے پن والی ریٹنگ۔
Top