نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    پہلے اوور میں 20 رنز دینے کے بعد پاکستان نے کچھ کنٹرول کیا اور اگلے 3 اوورز میں محض 11 رنز دیے۔ یوں انگلینڈ نے 445 رنز پر اننگ ڈیکلئیر کر دی۔ پاکستان کو 84 اوورز میں 343 رنز کا تعاقب کرنا ہے۔ ہالا پاکستان۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    کر ک انفو کے توسط سے ٹیسٹ کرکٹ کے آخری روز سے لطف اندوز ہونے کے لئے یہ اچھا ٹرن آؤٹ ہے۔
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    جونی بئیر سٹو" ری ویو" پر پویلین واپس لوٹ گئے۔
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    برادار معین سخت غصے میں آئے ہیں۔ پہلے اوور سے دو چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 20 رنز نکال لئے۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ایجبسٹن سے پانچویں روز کے کھیل میں خوش آمدید۔ گوروں نے بلے بازی جاری رکھنے کا فیصلہ لیا ہے۔ امید ہے آج بہت ہی دلچسپ اور عمدہ کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
  6. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    اکیلے ہی کرنی تھی اور کیا پچھلے سیٹ پر کنگ عبداللہ کو بیٹھا لیتی ۔
  7. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    احباب سے گزارش ہے ثائنہ نہوال کا میچ جب ٹیلی کاسٹ ہو رہا ہو تو بندے کو ٹیگ کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔ ویسے بقول گوگل انکا میچ 11 اگست کوہے لیکن پھر بھی یاد دہانی کروا کر دو جہاں کی برکتیں سمیٹیں۔ شکریہ است۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    صالح (ظفر بلکل نہیں) نارویجین کا مشورہ نوٹ کر لیا گیا ہے۔ بقول شخصے "وقت ملا تو سوچیں گے" وغیرہ وغیرہ
  9. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    نشانے بازی
  10. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    اتوار 3:18 AM جنوبی کوریا ایک گولڈ اور سلور میڈل کے ساتھ پہلے امریکا بھی ایک گولڈ ایک سلور میڈل کے ساتھ دوسرے جبکہ ارجینٹینا 1 گولڈ کیساتھ تیسرے پوزیشن پر براجمان اسکے علاوہ بیلجیم، ہنگری،ویتنام اور روس بھی ایک ایک گولڈ میڈل جیت چکے۔
  11. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    ایونٹ کا پہلا گولڈ میڈل امریکن خاتون ورجینیا تھریشر نے اپنے نام کیا۔ جبکہ پاکستان خاتون روز اول ہی ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔چلو اب آرام سے باقی ایام شاپنگ وغیرہ تو کر سکے گی۔
  12. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اولمپکس کا میلہ سج چکا ہے۔ ایونٹ 21 اگست تک جاری رہے گا۔ ایونٹ میں 206 ممالک 11000 سے زائد ایتھلیٹ حصہ لے رہے ہیں۔ جبکہ 28 کھیلوں کے306 ایونٹس کے مقابلے ہونگے۔
Top