نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    یہ تو ہے۔ اب تو ایڈیلیڈ بھی کبھی کبھار پرتھ سے زیادہ باؤنس اور پیس پروڈیوس کرنے لگتی ہے۔
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    رچوتھے دن کے اختتام پر England 297 & 414/5 (125.0 ov) Pakistan 400 England lead by 311 runs with 5 wickets remaining ویسےتو انگلینڈ کا آج سست کھیلنے مشکوک ہے۔ لیکن انکی اس سست روی نے میچ کے ڈرا ہونے کے امکانات بڑھا دیے ہیں۔ یوں تو اس وقت گوروں کا پلرا بھاری دکھائی دیتا ہے لیکن ڈرا کے امکانات...
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    پچھلے اوورز میں انگلینڈ نے محض10 رنز بنائے ہیں۔ اب دیکھتے ہیں آخری 3 سے کتنے رنز بناتےہیں۔ انگلینڈ کی برتری تین سو تین رنز ہے۔
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    معین علی اور جونی بئیر سٹو کے درمیان 100 رنز کی شراکت مکمل جو کہ 117 گیندوں میں آئی ہے۔ اس سے ظاہر ہے کہ پاپی گورے اب رنز کی رفتار مزید بڑھانے کی ہی کوشش میں لگے ہیں۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    یوں تو جمی اینڈرسن اور براڈ بیٹھے اپنی چھریاں چاقو تیز کر رہے ہونگے۔ ویسے تو رات و رات پچ پرتھ کی پچ بننے سے تو رہی لیکن پھر بھی اگر آج کی طرح ہی کھیلی تو ٹارگٹ کا تعاقب بھی سوچا جا سکتا ہے۔ ڈرا کی نیت باندھ کر آنے سے گوروں کو اٹیک کرنے میں مزید مدد ملے گی۔اسلئے کل پہلا گھنٹے گزارنے کے بعد...
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    جونی بئیر سٹو اور برادر معین علی نے ایکسلیڑ پر پاؤں رکھ دیا ہے۔ اتنے رنز تو آ ہی جائینگے ۔البتہ پاکستان بلے بازوں کو کل کے لئے تیار ہونا ہوگا۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    وہی تو کلاسیکل بنائے گی۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ایجبسٹن ٹیسٹ کے کلاسیک ٹیسٹ میں بدلنے کے امکانات روشن ہوتےجا رہےہیں۔
  9. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    دل لنکا لنکا ہو گیا جی۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اگر پاکستان سیریز جیت جائے تو پھر پہلی پوزیشن خواہ کچھ دنوں کے لئے ہی سہی لیکن پاکستان کے نام ضرور رہے گی۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ویسے تو آپکا یہ جواب بھی مشکوک ہے،خیرلازم ہے کہ ہم دیکھیں گے وغیرہ وغیرہ
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    آج میچ نے جو موڑ لیا ہے اسکے بعد امید ہے کہ یہ میچ بھی 2005 کی ایشیز سیریز کے کلاسک ایجبسٹن ٹیسٹ کی طرح ایک کلاسیکل میچ ہو سکتا۔ ایجبسٹن ٹیسٹ کی جھلکیاں۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    کرک انفو کے توسط سے ایک خیال:
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    England 297 & 120/0 (35.0 ov) Pakistan 400 England lead by 17 runs with 10 wickets remaining تیسرے دن کے اختتام پر پاپی گوروں نے پوری طرح میچ کو اپنے پلڑے کی طرف لڑکھڑا لیا ہے۔
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    لنکا نے تو اپنی دوستی کا حق قریب قریب ادا کر دیا۔ لیکن لگتا ہے پاکستان ایک مرتبہ پھر یہ موقع گنوانے کے چکروں میں ہے۔
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اب جب انگلینڈ بنا وکٹ کھوئے لیڈ میں چلا گیا ہے ۔ پاکستان کے لئے مشکلات میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ایک دفعہ اننگ بدلنے سے 2 اوورز کٹ جائینگے سو یوں محض 198 اوورز رہ گئے۔تفنن برطرف انگلینڈ کا پلڑا اسوقت بھاری ہے۔ جس طرح وکٹ کھیل رہی ہے میرے خیال میں انگلینڈکو ڈیکلئیریشن کے فیصلے کی کھٹن گھڑی سے گزرنا ہی ہوگا۔
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    میرے خیال میں "ایک آخری ہوائی باورچی"شائد انضی بھائی جیسا فیصلہ نہ لے سکا۔ بہت بڑے دل سے کل پاکستان کو 300+ رنز کیساتھ کم از کم 5 سے 10 اوورز کھیلانے ہونگے انگلینڈ کو۔ اور میرے خیال میں ایسا کرنا آسان نہیں ہوگا انگلش انتظامیہ کے لئے۔
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    400 کے مجموعے پر پاکستان کی آل ٹیم آؤٹ یوں پاکستان نے 103 رنز کی برتری حاصل کر لی۔ اگرچہ پاکستان نے اس سے ڈبل لیڈ لیکر میچ پر پوری طرح حاوی ہونے کا موقع گنوا دیا ہے البتہ ابھی بھی پاکستان اگر انگلینڈ کے لیڈ میں جانے سے قبل دو،تین(جن میں کک اور روٹ کی وکٹ لازم ہے) وکٹس حاصل کر لے تو یقیناً سیریز...
Top