نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    ٹیسٹ کا بہت ہی خوبصورت اور عمدہ دن اختتام کو پہنچا۔ West Indies 196 & 388/6 (104.0 ov) India 500/9d Match drawn
  2. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    پانچواں روز، آخری گھنٹے کا کھیل باقی۔ تقریباً16 اوورز باقی۔ کالی آندھی 68 رنز سے برتری میں جبکہ 4 وکٹس باقی۔
  3. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    میرے خیال میں تو یہ ڈرا بھی کالی آندھی کے لئے فتح ہی ہے۔ جس حالات سے یہ میچ بچایا ہے اس سے یقیناؐ سیریز کے آئندہ میچز پرگہرا اثر پڑے گا۔
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اظہر فلم میں ایک جگہ پاکستان اور انڈیا کا میچ چل رہا ہوتا تو پاکستان کھلاڑی اظہر کو کہتا کہ آج جیت ہماری ہوگی،اللہ ہمارے ساتھ ہے تو اظہر جواب دیتا ہے کہ بھائی محمد تو میرے نام میں بھی ہے شائد آپ نے غور نہیں کیا ۔ تو اسی کہ مصداق شائد آپ نے غور نہیں کیا اللہ جی گرین کیپس کی بھی ہیلپ کر رہے۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    لگتا زیک بھائی آپ 99 ورلڈ کپ فائنل کی شکست سے مایوس ہو کر کرکٹ کو خیر باد کہہ گئے۔
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    کیا کمال کی بات ہے کہ آپ نے تینوں باؤلرز کا نام لیا اور ان سے وکٹ پر کھڑے رہنے کی امید لگائی۔ اور آج بھی آپکی امید کا محو باؤلر (یاسر ) ہی ہے۔ ویسے انکے ادوار کی کارگردگی بھی نکال کر دیکھ لیں۔ 2006 میں جب انضی،یونس اور یوسف تھے تب بھی اور 2010 میں جب یوسف اور یونس تھے تب شکست فاش ہوئی...
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    پاؤ باقی سب باتیں ایک طرف ، پہلے مجھے اس زمانے کا کوئی برا معرکہ تو بتا دو جو انہوں نے مارا ہو؟
  8. عبداللہ محمد

    انتظار تھا جسکا یہ وہ "تبدیلی" تو نہیں !!!

    انتظار تھا جسکا یہ وہ "تبدیلی" تو نہیں !!!
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ کی چوتھی اننگ میں بھی مجھے یونس سے کافی امیدیں تھیں۔لیکن امید ہے اس دفعہ یونی بھائی نا امید نہیں کرینگے ۔ لیکن پھر بھی ریٹائر منٹ کے معاملے پر ان دونوں کو سنجیدگی سے فیصلہ کرنا ہی ہوگا۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ویسے جو لوگ مصباح کے پہلے باؤلنگ کرنے پر تنقید کر رہے انکے ایک مثال ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا دوسرا ٹیسٹ سبینا پارک میں پہلے دن وکٹ پر فاسٹ باؤلنگ کے لئے مدد اور سوئنگ تھی۔جسکی پریڈکشن تھی کہ ایک سیشن رہے گی۔اسکے بعد یہ پچ فلیٹ کھیلے گی جیسا آج پانچویں روز بھی کھیل رہی۔ جیسن ہولڈر نے یہی سوچ کر...
  11. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    راسٹن چیس کی نہایت عمدہ سیینچری۔بہت ہی خوبصورت اننگ۔ 50 سال بعد جزائر غرب الہند کی جانب سے کسی کھلاڑی نے ایک ہی میچ میں سینچری اور 5 وکٹ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ چیس سے 1966 میں سر گری سوبرز نے آخری دفعہ ایسا کیا تھا۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اسکی وجہ شائد مصباح کا باؤلرز پر اعتماد ہے۔ جو کہ بنتا بھی ہے لیکن جہاں گورے جمی اور براڈ جیسے باؤلرز کے ساتھ پانچواں باؤلر رکھتے پاکستان کو ایسی آپشن کے متعلق ضرور غور کرنا ہوگا۔ یونس کے متعلق ایک بات جو مجھے بہت اچھی لگتی ہے وہ ہے اس کا شدید تنقیدی اور دباؤ کے حالت میں اسکور کرنا،اور اس بات...
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ظاہری بات ہے جب لنچ پر 80-5 اور پوری ٹیم 150 کے لگ بھگ پویلین لوٹ جاتی تو تنقید ہی ہوتی۔ اور مجھے یقین ہے اگر صبح جمی اور براڈ باؤلنگ کر رہے ہوتے تو ایسا ہی کوئی اسکور ہوتا۔ ویسے 2004 چمپئینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں انضی بھائی نے کالی آندھی کے خلاف بھی ایسا ہی فیصلہ لیا تھا اور آجتک تنقید ہوتی۔
  14. عبداللہ محمد

    پاؤ اے محفل اے،فیسبک دا پیچ نہیں۔ ایس لئی انکار ای سمجھو،آہو۔ہاں تعارف دیو فئیر ہور گل اے۔

    پاؤ اے محفل اے،فیسبک دا پیچ نہیں۔ ایس لئی انکار ای سمجھو،آہو۔ہاں تعارف دیو فئیر ہور گل اے۔
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    سہیل خان نے 5 وکٹس ہال کے بعد ڈنڈ پیلنے کی رسم کو جاری رکھا،بلکہ نئی جہت بھی دکھلائی۔
  16. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    West Indies 196 & 217/5 (54.3 ov) India 500/9d West Indies trail by 87 runs with 5 wickets remaining انتہائی حیران کن طور پر کالی آندھی نے پہلا سیشن سروائیو کر لیا ہے۔ البتہ بھی انکی منزل کافی دور ہے۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    میرے خیال میں یہ مصباح پر دو دھاری تلوار تھی۔ ایجبسٹن کے سابقہ ریکارڈز کو دیکھتے ہوئے اگر کپتان یہاں پہلے بیٹنگ کرتا تو بھی پھر کچھ میرے جیسے ان پر تنقید کر رہے ہوتے۔ باقی اسکور بڑا تو نہیں ہے لیکن کافی ضرور ہے (کافی بیٹنگ کے حساب سے)۔
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    انگلینڈ کی پوری ٹیم 297 رنز پر آل آؤٹ۔ سہیل کی 5 وکٹیں۔ اسٹمپس ڈے 1
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اور راحت نے ایک آخری ہوائی باورچی کی وکٹ بھی چٹکا دی۔ کیا ہی عمدہ بال تھی۔ بہت خوب۔
Top