نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    امرتا پریتم اگرچہ پنجابی لکھتی تھیں۔ لیکن بہت معیاری شاعری ہے انکی۔ لیکن اگر پنجابی ادب بھی دیکھیں تو شائدانکے علاوہ کوئی معتبر نام نظر آئے، یعنی وہی بات کہ ایدھر بھی فقدان ہے۔
  2. عبداللہ محمد

    مدد درکار ہے۔۔

    وعلیکم ا لسلام ۔ پس پردہ آواز کے سلسلے میں تو کوئی مدد نہیں البتہ یہ ضرور کہنا چاھونگا کہ پریزینٹیشن بنانے کے لئے 2 دن کا وقت بہت زیادہ ہوتا ہے۔2 گھنٹے پہلے یہ کام کیجئے گا بہت عمدہ بنے گی۔
  3. عبداللہ محمد

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    ویسے جہاں بات موضوع سے اتنی ہٹ ہی چکی تو میں بھی اپنا کٹا کھول ہی ہوں۔ ایک جگہ پڑھا تھا کہ کسی نے پوچھا ادب کا سب سے بڑاکارنامہ کس نے انجام دیا۔ بتانے والے نے کہا کہ "لیو ٹالسٹائی " نے۔ پوچھنے والے کہا نہیں ،اصل کارنامہ تو انکی زوجہ نے انجام دیا۔ جو ہر طرح کی مشکلات کو برداشت کر کے گھر چلاتی...
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اس چاندنی کی عمر ایڈیلیڈ میں انڈیا کیخلاف ہوئی چاندنی سے بھی کم ثابت ہونے کے امکانات ہیں۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    جو سپرب روٹ بھی سہیل خان کا شکار ہو گئے۔ انگلینڈ 48-2
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اور آخر کار پہلی وکٹ آ ہی گئی۔ الیکس ہیلز سہیل خان کے پہلے شکار ۔۔
  7. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    اسٹمپس ڈے 4 West Indies 196 & 48/4 (15.5 ov) India 500/9d West Indies trail by 256 runs with 6 wickets remaining کالی آندھی کو شکست سے بچانے کے لئے ویسٹ انڈیز میں صرف ایک ہی چیز سنجیدہ ہے بارش اور آندھی۔ جسکے سبب میچ پانچویں روز میں داخل ہوا۔ کل بھی اسکا آسرا ہو گا کیربئین فینز باقی ٹیم سے کوئی...
  8. عبداللہ محمد

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    بقول شخصے "گول روٹی سے آگے جہاں اور بھی ہیں" وغیرہ وغیرہ۔۔
  9. عبداللہ محمد

    لیکٹوز انٹالرینس

    لیکٹوز انٹالرینس اور بندے کا دور دور تک تعلق نہیں ہے۔ ایسا ہے کہ جب بھی بھوک لگی ہو تو اور کچھ نہ ملے تو دودھ گرم کر کے پاس رس(پاپے) کھا لیتا ہوں۔ اسکے علاوہ جب بھینس کا دودھ چوہتا (دھوہتا) تھا ۔ تو دھاریں لیتا تھا۔ مطلب براہ راست دودھ پیتا تھا۔ اسکے علاوہ بھی اکثر رات کو دودھ پی کر سوتا ہوں۔...
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    مصباح بھائی کل ٹاس جیت لینا۔۔۔۔
  11. عبداللہ محمد

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 56: وقت

    اچھا خاصافوٹوگرافی کا دھاگہ مبارکبادوں کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گیا۔
  12. عبداللہ محمد

    نیناں دے دو صندلی بوہے جان سدا لئی بھیڑے وے!!!

    نیناں دے دو صندلی بوہے جان سدا لئی بھیڑے وے!!!
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ایجبسٹن میں کھیلے گئے آخری 11 ٹیسٹ میچز میں سے انگلینڈ نے 7 میں کامیابی حاصل کی، 3 ڈرا ہوئے جبکہ ایک میں شکست ہوئی جو کہ جنوبی افریقہ کے خلاف تھی۔ آخری دفعہ پاکستان نے یہاں 2010 میں میچ کھیلا تھا جس میں 9 وکٹس سے شکست ہوئی تھی۔ اسکور کارڈ یوں رہا پہلی اننگ پاکستان 72 آل آؤٹ انگلینڈ251 آل آؤٹ...
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میلہ برمنگھم میں سجنے کو تیار ہے۔ سیریز 1-1 سے برابر ہے۔لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان جبکہ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے فتح حاصل کی۔ امید ہے تیسرے میچ میں دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملے گا۔
  15. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    دوسرے دن کے اختتام پر انڈیا کی پوزیشن کافی زیادہ مضبوط۔ West Indies 196 India 358/5 (125.0 ov) India lead by 162 runs with 5 wickets remaining in the 1st innings
  16. عبداللہ محمد

    کیربئین پریمئیر لیگ 2016

    یہ تو ہے چونکہ پچھلے تین دنوں سے فلوریڈا میں زیادہ تر شائقین امیگرنٹس ہی ہیں۔ البتہ لوکلز بھی کافی ہیں۔ خیر ابھی لمبا دور درکار ہے لیکن پھیلے گی ضرور۔
  17. عبداللہ محمد

    کیربئین پریمئیر لیگ 2016

    زیک بھائی کرکٹ کے امریکا میں پھیلنے کے کتنے امکانات ہیں۔
  18. عبداللہ محمد

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا۔۔۔
  19. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    لوکیش راہول کی عمدہ اننگ 150 رنز پر جاری۔ West Indies 196 India 259/2 (91.0 ov) India lead by 63 runs with 8 wickets remaining in the 1st innings
  20. عبداللہ محمد

    کیربئین پریمئیر لیگ 2016

    لاؤڈر ہل فلوریڈا میں آج کرکٹ میلہ اپنے اختتام کو پہنچے گا۔ آج دو میچز کھیلے جائینگے جن میں سے ایک جاری ہے۔
Top