نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    کیربئین پریمئیر لیگ 2016

    کرکٹ کا یہ میلہ امریکی ریاست فلوریڈا پہنچ چکا جہاں آج تیسرا میچ جمیکا اور گیانا کے مابین کھیل جا رہا۔
  2. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مشکل ہے بہرکیف گوگل کر دیکھیں۔
  3. عبداللہ محمد

    زمبابوبے بمقابلہ نیوزی لینڈ:ٹیسٹ سیریز

    تیسرے دن کے اختتام پر۔ Zimbabwe 164 & 121/5 (21.0 ov) New Zealand 576/6d Zimbabwe trail by 291 runs with 5 wickets rem
  4. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن لنچ کے وقفے تک ویسٹ انڈیز 88-4
  5. عبداللہ محمد

    زمبابوبے بمقابلہ نیوزی لینڈ:ٹیسٹ سیریز

    ٹیسٹ سیزن کرکٹ کی دنیا پر پوری آب و تاب سے چھایا ہوا ہے۔ اسی سلسلے میں کیوی ٹیم زمبابوبے میں زمبابوین ٹیم سے مد مقابل ہے جہاں پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے۔ Zimbabwe 164 New Zealand 423/5 (131.0 ov) New Zealand lead by 259 runs with 5 wickets remaining in the 1st innings
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

    ساڈی وی اوہی کہ ہار جیت ٹھیک ہیگی ۔ بس سکینڈل سے بچا جائے وغیرہ وغیرہ ویسے امید ہے ٹیم گرین چھا جائے گی۔
  7. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    او کیفی جو سیریز سے باہر ہوچکا، جس کی واپسی کی ٹکٹ کٹ چکی،ریپلیسمنٹ کا اعلان ہو چکا بلکہ لنکا کے لئے بورڈنگ بھی ہو چکی۔ نے ایک دفعہ لنکا کے سانس خشک کر دیے تھے ۔
  8. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 17 یا اس سے زائد اوورز مسلسل میڈن ہوئے ہیں۔ خوبصورت ترین مناظر میں سے ایک۔
  9. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    بارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہو ا لیکن پھر بھی ہیراتھ نے تقریباً آسٹریلیا کا دھڑن تختہ کر دیا ہے۔ محض 3 وکٹس باقی ہیں جبکہ ابھی مزید127 رنز جوڑنے ہیں کینگرووز کو جیتنے کے لئے۔
  10. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    چوتھے روز کے اختتام پر پہلی اننگ لنکا 117 آل آؤٹ آسٹریلیا213 دوسری اننگ لنکا 353 آسٹریلیا 83-3 آسٹریلیا کو میچ کے آخری روز 185 رنز مزید فتح کے لئے درکار۔ دوسری اننگ میں کوسل مینڈس نے کیا ہی شاندار اننگ کھیلی ہے۔ اس اننگ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہوگی۔
  11. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    لنکن بلے بازوں کی عمدہ بیٹنگ- آل آؤٹ ہونے سے قبل 117 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    ٹیم نے لارڈز ٹیسٹ کی فتح کے بعد ڈنڈ پیلے تھے- اب اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ کی کارگردگی کے بعد ان سے بیٹھکیں نکلوائی جانی چاہئیے-
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    گوروں اور انکے حامیوں کو فتح کی مبارک-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    اظہر داغ دھونے میں یکسر ناکام رہے۔ جمی اینڈرسن کی دوسری وکٹ۔۔۔
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    یونس پر تو چوتھی اننگ کے ریکارڈ کے حوالے سے محسوسمنٹ ہو رہی دوسرا وہ ایسے حالات میں اکثر عمدہ اننگ کھیل جاتے۔ باقی پچ کے لحاظ سے اظہر کو بھی یہاں رنز کرتے مشکل نہیں ہونی چاہئیے۔ابھی تک تو پچ سازگار نظر آ رہی ہے۔
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    فیلنگ سی آ رہی ہے کہ آج یونس بھائی اپنی کارگردگی کے حوالے سے لگے داغوں کو کسی حد تک دھونے کی سعی کرینگے۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    جمی اینڈرسن نے اپنی گھڑے کی مچھلی شان مسعود کو پویلین کی راہ دکھا دی۔ پاکستان 7-1
  18. عبداللہ محمد

    چائے نہ بنانے کا آسان طریقہ

    بقول شخصے جنکو پسند آیا انکا بھی شکریہ ، جنکو نہیں آیا انکا بھی شکریہ۔ امید ہے جلد ہی شیف یاز کے تعاون سے مزید ایسی تراکیب آپکی نظر کی جائینگی ۔ تب تک اس ترکیب سے مستفید ہوں۔کھانا نہ بنانے کا آسان طریقہ
  19. عبداللہ محمد

    این ٹی ایس اور دیگر ٹیسٹ کے بارے میں گفت و شنید

    تو کیا ان ٹیسٹس میں نقل نہیں ہوتی وغیرہ وغیرہ
Top