چونکہ ہر طرف ٹیسٹ کرکٹ کا سیزن جاری ہے تو تیسری جانب کینگروز بھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سری لنکا پہنچ چکے ہیں۔
سری لنکااور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کھیلے جائینگے۔ افتتاحی میچ 24 جولائی سے شروع ہوگا۔
لنکنز ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف کارگردگی کے بعد ان سے اچھے کھیل کی امید چہ معنی دارد۔ البتہ ہوم...