نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    496 رنز کی برتری کیساتھ کرک وز کے مطابق پاکستان کے جیتنے کا چانسز 0 ہیں جبکہ ڈرا کے محض 2فیصد باقی سب گوروں کے ہاتھ میں ہے۔
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    چوتھے دن کے کھیل کے لئے اولڈ ٹریفورڈ سے خوش آمدید۔ گوروں کی بیٹنگ جاری۔ اور اسی دوران ایک آخری ہوائی باورچی نے اپنی ٹیسٹ کی تیز ترین ففٹی مکمل کر لی۔ باورچی پاء جی یقیناً اپنی سینچری بنانے کے چکروں میں ہیں۔
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    اسٹمپس ڈے تھری- انگلینڈ 589/8 پہلی اننگ انگلینڈ 98/1 دوسری اننگ پاکستان 198 آل آؤٹ پہلی اننگ انگلینڈ کی مجموعی برتری 489 رنز ہو چکی- جو کہ پہلے ہی کافی سے زیادہ ہے- البتہ باورچی پاء جی واری اور سینچری کے چکروں میں کل ایک سیشن اور کھیل کر اس لیڈ میں 150 تک کا اضافہ کرنا چاہینگے- یوں پاکستان...
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    انگلش کپتان نے واری لیکر میچ کے ڈرا ہونے کی امیدوں کو پھر سے جنم دے دیا ہے- لیکن اسکے لئے بھی پاکستانی بلےبازوں سے زیادہ ابر کرم کے برسنے کی ضرورت رہے گی-
  5. عبداللہ محمد

    اگر یہ جل تھل مانچسٹر میں ہونے کو ہے تو ضرور سے آمین-

    اگر یہ جل تھل مانچسٹر میں ہونے کو ہے تو ضرور سے آمین-
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    پاکستان 198 آل آؤٹ مصباح 52 وہاب 39 کرس ووکس 4 وکٹس یوں پاکستان کی پوری ٹیم روٹ کے اسکور سے 56 رنز پہلے اور انگلینڈ کے اسکور سے 391 رنز پہلے ہی ہمت ہار بیٹھی- انگلش کپتان نے واری لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
  7. عبداللہ محمد

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    اناللہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ کریم مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں-
  8. عبداللہ محمد

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچا

    جی کافی زیادہ جوکھم بھرا کام ہے- ڈسکوری چینل والے اسٹیو اور باب بھی اتنا جوکھم نہیں اٹھاتے ہونگے- خیر اس جوکھم سے بچنے کو اب ہم نے براؤزر کو لاگ ان تفصیلات رٹا دی ہیں-
  9. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آندرے آگاسی کی بائیو گرافی اوپن پڑھنے کا ارادہ ہیگا جی-
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    پاکستان ٹرائل بائے 532 رنز- ENG - 589/8 decl PAK - 57/4 (24.0 Ovs) دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان کی حالت کافی پتلی ہے- امید تو نہیں کہ فالو آن کو بچا پائے گا پاکستان لیکن اگر وکٹس کا تحفہ دینا روک دیا جائے تو کم از کم ٹرائل ہی کم کیا جا سکتا- تاکہ اننگ کی شکست سے بچا جا سکے-
  11. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    IND - 566/8 decl WI - 243, 21/1 ویسٹ انڈیز ٹرائل بائے 302 رنز پہلی اننگ کی پھسڈی کارگردگی کے بعد ویسٹ انڈیا کی حالت دوسری اننگ میں پتلی لگتی ہے- بوہت مشکل دکھائی دیتا اننگ کی ہزیمت سے بچنا- لیکن پچ اتنی مشکل بھی نہیں ہے ایک آدھ اچھی پارٹنر شپ لگ بھی سکتی یے-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    سر کرس ایشون بالآخر پویلین سدھار ہی گئے-
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    آئی لو ٹیسٹ کرکٹ کیوکہ اسمیں ایک ہی سیشن میں کھیل کا نقشہ بدل جاتا ہے- لیکن بدقسمتی سے اکثر وہ سیشن ہمارے خلاف ہی آتا ہے-
  14. عبداللہ محمد

    گیارہویں سالگرہ ایک دن زیک بھائی کیساتھ

    احباب کے لئے عرض ہے جی کہ عبداللہ نک ہے نام نہیں وغیرہ وغیرہ-
  15. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    انڈیا نے 162 ویں اوورز میں 8ویں وکٹ گرنے پر 566 رن پر اننگ ڈیکلئیر کر دی۔ دیکھنا ہے کہ ویسٹ انڈیا دو اننگ میں اتنے اوورز کھیل پاتا ہے کہ نہیں۔
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    اگر 400 سے پہلے وکٹیں گرا لی جائیں تو جیت کا سوچا جا سکتا لیکن چوتھی اننگ میں بیٹنگ اور پچ کی حالات کے مطابق پاکستان کو پہلی اننگ میں 130+30 اوورز کھیلنے ہونگے۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ

    اسٹمپس ڈے ون 314-4 جو روٹ 141،راحت علی 69-2 فرنگیوں نے عمدہ کھیل کا مظاہر ہ کیا ہے۔خاص طور پر ایک آخری ہوائی باورچی اور جو بریلینٹ جڑ نے نہایت عمدہ بیٹنگ کی۔ اگرچہ پہلے دن کے بعد انگلینڈ کا پلڑا بھاری ہے۔لیکن پاکستان کل جلدی سے وکٹیں کھڑا کر واپسی کر سکتا ہے۔ 400 تک کا مجموعہ اس پچ پر ٹھیک ہے...
  18. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    کوہلی اور 2016 دل والے،صنم رے اور ایسی دیگر موویز سے بہتر لو سٹوری ہے-
Top