نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    جمی اینڈرسن کو باؤلنگ سے روکنا بھی مشکوک ہے۔
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    جمی کلاؤڈ-رسن کو تیسری مرتبہ ڈینجر زون میں جانے کی بنا پر میچ مین باؤلنگ کرنے سے روک دیا گیا۔
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اتنا کولیپس کافی ہے یا مزید کے امکانات بنائے جائیں۔
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    جو سپرب روٹ کا کیچ چھوڑنا بھی مشکوک ہے۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    معاملہ تو خیر سدا سے ہی مشکوک ہے ۔ مثلاً جیسے ہم لارڈز میں جیتے اور جسطرح اولڈ ٹریفورڈ میں ہارے۔ واضح رہے اگر کمنٹیٹر نہ بھی کہتے تو وہ گیند دن کی آخری گیند ہی ہوتی۔
  6. عبداللہ محمد

    راحیل فاروق حضور ایسے لئی اساں "سننے" دی تھاں"کہنے" لکھیا اے۔ :پ

    راحیل فاروق حضور ایسے لئی اساں "سننے" دی تھاں"کہنے" لکھیا اے۔ :پ
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    وارنر آخری گیند پر آؤٹ نہیں ہوا تھا۔ وارنر کے آؤٹ ہونے کیبعد دن ختم کرنے کا فیصلہ ہوا۔۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    دن کی آخری گیند پر اظہر نے وکٹ کھو دی۔ پاکستان 257-3 ٹرائل بائے 40 رنز۔ اظہر کی وکٹ گرنے کے بعد ایک دفعہ پر گوروں کی واپسی کے امکانا ت پیدا ہو گئے ہیں۔
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    روسٹن چیس کی بیٹنگ دیکھنے نکلنا پڑتا ہے۔ قابو میں رہنے چاہئیے Jimmy cloud-erson کا دیو کبھی قابو سے باہر ہو سکتا۔
  10. عبداللہ محمد

    حیف صد حیف!!

    حیف صد حیف!!
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اچھی بات ہے لیکن نئی گیند،بادل ، رم جھم اور ڈھلتی شام۔۔ وغیرہ وغیرہ
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    ایک خیال ہے کہ اگر لنکا کینگروز کو شکست دیدے اور پاکستان انگلینڈ کو تو پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں کسی بھی فارمیٹ میں پہلی دفعہ رینکنگ ٹاپ کر سکتا۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    کولیپس کے آثار نظر آ رہے۔
  14. عبداللہ محمد

    مجھے پنجابی میں چول کتا کمینا کہنا،اردو میں ذی شعور،خوبرو،خرد مند کہنے سے زیادہ اچھا لگتا ہے۔

    مجھے پنجابی میں چول کتا کمینا کہنا،اردو میں ذی شعور،خوبرو،خرد مند کہنے سے زیادہ اچھا لگتا ہے۔
  15. عبداللہ محمد

    قصہ ایک استاد اور شاگرد کا

    یہ طاقت بہت کتی چیز ہے۔ جب اسکی اکڑ آ جاتی ہے تو حد پار کرتے ہوئے سمجھ نہیں آتی۔ وغیرہ وغیرہ
  16. عبداللہ محمد

    قصہ ایک استاد اور شاگرد کا

    جماعت اسلامی کے متعلق کیا خیال ہے!!
  17. عبداللہ محمد

    ایجبسٹن ٹیسٹ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ فری۔۔۔فری اور بس فری دیکھیں

    پاؤ کیبل نام دی وی اک چڑیا ہندی اے۔وغیرہ وغیرہ
  18. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    پہلے دن کا اختتام۔ Sri Lanka 281 Australia 54/2 (13.3 ov) Australia trail by 227 runs with 8 wickets remaining in the 1st innings لنکا نے پہلے دن ہلکی سے برتری حاصل کر لی ہے کینگروز پر۔ امید ہے کل بھی وہ اس پرفارمنس کو جاری رکھیں گے۔
  19. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    فرینینڈو کی پہلی وکٹ۔ڈیبیو میچ میں ڈیبیو اوور میں وکٹ۔
  20. عبداللہ محمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    صالح ظفر صاحب کھپے جی کھپے۔
Top