نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    ایک آخری ہوائی باورچی بھی پویلین لوٹ گئے۔ سہیل کا پہلا شکار انگلینڈ 69-2
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    افتخار نے کیچ چھوڑ کر بتلایا ہے کہ کیسے کسی کو درست طریقے سے ری پلیس کیا جاتا ہے۔
  3. عبداللہ محمد

    حنیف محمد انتقال کر گئے

    جی جی وہی ،جنکے بھائی صادق،وزیر اور مشتاق بھی پاکستان کی نمائندگی کر چکے۔
  4. عبداللہ محمد

    حنیف محمد انتقال کر گئے

    حامد میر کے تازہ ترین ٹویٹ سے معلوم پڑا ہے کہ وہ ابھی زندہ ہیں۔ معذرت خواہ ہوں جی احباب سے۔
  5. عبداللہ محمد

    حنیف محمد انتقال کر گئے

    ہسپتال انتظامیہ نے انکی وفات کی تصدیق کر دی ہے۔انا للہ و اناا لیہ راجعون۔ دعا کہ اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔ پاکستان کرکٹر کے مایہ ناز بلے باز حنیف محمد کے انتقال کی خبریں انکے بیٹے محمد شعیب کی جانب سے دی گئی ۔ جسپر میڈیا اور بڑے صحافیوں نے انکی وفات کی خبر چلا دی ۔ جس پر میں نے بھی یہ...
  6. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    جی بھائی۔ اسکے علاوہ پی ٹی وی کے تعاون سے کشتی رانی اور اس جیسے دوسرے کھیل وغیرہ بھی دیکھ لیتا ہوں۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    پاکستان کے نمبر ایک بننے کے لئے ہمیشہ کی طرح چوں چاں چنانچہ والا چکر شروع ہو چکا۔تو کرک انفو کے توسچط سے اس گھن چکر کا گول چکر کچھ یوں ہے۔ اسکے علاوہ آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ آپ کے محلے کی پھپھے کٹنی مائی اپنی حرکتوں سے باز آ جائے۔ آپکی پھپھو اور والدہ ماجدہ میں صلح صفائی ہو جائے وغیرہ وغیرہ
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :اوول ٹیسٹ

    پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمز چوتھے اور آخری ٹیسٹ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونے کے لئے واپس لندن پہنچ چکی ہیں۔ جہاں اوول کرکٹ گراؤنڈ کے مقام پر وہ سیریز کا آخری میچ کھیلیں گی۔ انگلینڈ کو سیریز میں 2-1 سے ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے لندن (لارڈز) میں میچ جیتا جبکہ انگلینڈ نے مانچسٹر اور...
  9. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    پہلے دن کے اختتام پر انڈیا 234-5 126 پر 5ویں وکٹ کھونے کے بعد انڈیا کی حالت پتلی لگ رہی تھی۔ لیکن ایشون اور ساہا نے شاندار شراکت کے ذریعے بھارت کی نیا کو بیچ منجدھار سے نکال لیا ہے۔ اب دباؤ دوبارہ کالی آندھی پر منتقل ہو چکا ہے۔ اب دیکھنا ہوگا وہ اسکو کیسے سہارتے ہیں۔
  10. عبداللہ محمد

    یوئیفا سپر کپ 2016

    اور 119ویں منٹ میں ڈینی کارواہل کا خوبصورت گول میڈرڈ 3 سویلیا 2 اب سویا جا سکتا ہے میرے خیال میں۔ میڈرڈ کھپے کھپے کھپے
  11. عبداللہ محمد

    یوئیفا سپر کپ 2016

    ایکسٹرا ٹائم کا دوسرا ہاف ہنوز میچ 2-2 سے برابر
  12. عبداللہ محمد

    یوئیفا سپر کپ 2016

    93ویں منٹ میں میڈرڈ کپتان سرجیو راموس کا شاندار گول میڈرڈ2سویلیا2
  13. عبداللہ محمد

    یوئیفا سپر کپ 2016

    70ویں منٹ میں میڈرڈ کے کپتان کے خلاف پینلٹی دے دی گئی۔ جس پر اسکور کرکے سویلیا نے برتری حاصل کر لی میڈرڈ 1 سویلیا 2
  14. عبداللہ محمد

    ریو اولمپکس 2016

    حجاب بمقابلہ بکنی۔ بی بی سی اردو
  15. عبداللہ محمد

    یوئیفا سپر کپ 2016

    40 ویں منٹ میں سویلیا نے بھی گول داغ دیا۔ میڈرڈ 1 سویلیا 1
  16. عبداللہ محمد

    یوئیفا سپر کپ 2016

    22ویں منٹ میں ایسنسو کی جانب سے شاندار گول میڈرڈ 1 سویلیا 0
  17. عبداللہ محمد

    یوئیفا سپر کپ 2016

    دس منٹ کے بعد میڈرڈ کی جانب سے کچھ بہتر کھیل کا مظاہرہ۔ جناب یاز تشریف لے آؤ جے ویہلے جے تے۔
  18. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    روہت شرما بھی پویلین کو سدھار گئے ۔ اب اگر ویسٹ انڈیز راہانے اور ایشون کو جلد پویلین کی راہ دکھا کر ٹیم کو 170-180 تک سمیٹ لے تو افاقہ ہو سکتا ہے۔ انڈیا 98-4
  19. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز بمقابلہ انڈیا:ٹیسٹ سیریز

    تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز انڈیا کی بیٹنگ جاری۔ لنچ کے وقفے پر اسکور India 87/3 (23.4 ov) ویسٹ انڈیز نے کوہلی کا معرکہ تو سر کر لیا البتہ روہت شرما کا قلعہ فتح کرنا باقی ہے۔
Top