نتائج تلاش

  1. مغزل

    وزیر فرزانہ راجہ کی اپنے شوہر پیر مکرم سے علیحدگی

    یہ ان کا گھریلو مسئلہ ہے ، ہمیں‌ کیا ضرورت وقت برباد کرنے کی۔
  2. مغزل

    ایک پُراسرار فون کال

    ارے نہیں پیارے صاحب، آپ یونہی محسوس کرگئے ایسی بات نہیں ہے جناب۔،
  3. مغزل

    ابوشامل کا بلاگ نئے ڈومین پر منتقل

    سانچہ تو خوب ہے مگر ، سائڈ بار کا متن ہلا جلا نظر آتا ہے ، میں انٹر نیٹ ایکسپلورر استعمال کرتا ہوں۔
  4. مغزل

    ابوشامل کا بلاگ نئے ڈومین پر منتقل

    شامل نہیں ، شامل کے ابا جان کہیے نا ۔۔
  5. مغزل

    کوئی حِس جگانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔

    صاحب کیا بات ہے ، آئندہ بابا جانی کی غیر موجود گی کی بجائے موجودگی میں ’’ اصلاح ‘‘ کیجے گا، آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوجائے گا،،:rollingonthefloor:
  6. مغزل

    اسلامی مواد سے متعلق ایک سوال؟؟؟

    مطیع صاحب آزادی اظہار یہاں سب کو ہے ، مگر یہ تو ظرف کی بات ہے نا کہ اگر کوئی آزادی کو آزار میں‌تبدیل کرلے تو۔ اللہ ہمیں سچ کہنے ، سننے اور سمجھنے کی توفیق اور استقامت عطا فرمائے آمین۔ والسلام آپ کی درد مندی پر مبارکباد
  7. مغزل

    سب ٹھاٹھ پڑا رہ جائے گا جب لاد چلے گا بنجارہ

    میں‌پریشان نہیں‌ہوا طالوت بھیا ۔ بلکہ میرے ایمان کی توثیق ہوئی ہے کہ بندہ کچھ بھی کرلے ساتھ کچھ بھی نہیں لے جاسکتا ۔ بہت شکریہ
  8. مغزل

    ہم ہی کیا روز و شب گزرتے ہیں ----------- شاہد حمید

    غزل ہم ہی کیا روز و شب گزرتے ہیں تیرے کوچے سے سب گزرتے ہیں وہ بھی عالی نسب تھے جو گزرے یہ بھی عالی نسب گزرتے ہیں لوگ ہی لوگ بے شمار و قطار چند اہلِ ادب گزرتے ہیں دیکھنا ہے تو دیکھتے رہئے کب وہ آتے ہےں کب گزرتے ہیں یاد رکھتی ہے پھر اُنہیں دُنیا جو نئے دے کے ڈھب گزرتے...
  9. مغزل

    خیال شوق کہاں زیرِ پا گزرتا ہے ------ شاہدحمید

    غزل خیال شوق کہاں زیرِ پا گزرتا ہے ہَوا و ابر سے مِلتا ہُوا گزرتا ہے ہزار حادثے ہوتے ہےں ایک لمحے میں کبھی گزرتا ہے تو سانحہ گزرتا ہے گزرتے جاتے ہےں اب سانحے بھی پے دَر پے کِسے خیال گزرتا ہے کیا گزرتا ہے چراغ و اشک برابر ہےں روشنی کے لئے ےہ کس کا عکس سرِ آئینہ گزرتا ہے...
  10. مغزل

    چراغ واشک و ہوا و ستارا دیکھتا ہوں --- شاہد حمید

    غزل چراغ واشک و ہوا و ستارا دیکھتا ہوں میں حسن یار کا ہر استعارا دیکھتا ہوں جو اِک نظر میں توجہ سمیٹ لیتے ہیں اسی لئے تو انہیں میں دوبارہ دیکھتا ہوں نہ کھل سکے ہے زبان و بیاں سے جن کا حال قریب ہوکے میں اُن کا گزارا دیکھتا ہوں جسے سمجھتا ہوں منہا وہی ہوا حاصل یہ زندگی کا عجب...
  11. مغزل

    گردشِ سُخن آشنا ------- نظم از شاہد حمید

    گردشِ سُخن آشنا رَوز اِک نظم سُناتا ہُوں جِسے رَوز اِک زخم دِکھاتا ہُوں جِسے وہ فقط دیدہِ بیدارِ گرفتار نہیں کم______ سرِ شعلہِ پندارِ گرفتار نہیں رَوز اِک حال سے معمور کوئی تازہ نَوا لَب پہ آجائے تو اُس گوش پہ رکھ آتا ہوں فردِ مَے نوشیِ با ہوش پہ رکھ آتا ہوں حرفِ اظہار کو...
  12. مغزل

    بیوی کو فرمانبردار بنانا

    واہ کیا بات ہے ، واہ ، سدا خوش رہیں جناب
  13. مغزل

    ابوشامل کا بلاگ نئے ڈومین پر منتقل

    میں نے اپنے بلاگ میں ربط تبدیل کرلیا ہے ، شکریہ
  14. مغزل

    کوئی حِس جگانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔

    معافی کی کیا ضرور ت صاحب، آپ نے میری بات سنی ، بہت شکریہ ، سدا خوش رہیں۔
  15. مغزل

    ابوشامل کا بلاگ نئے ڈومین پر منتقل

    میرے دائرہ اختیار سے باہر ہے یہ کام شامل کے ابا جان۔۔:grin:
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    غائب ہوگئی ہیں عندلیب اپنے بے بیوں کی خد مت کے لیے۔۔ ہاہہاہا
  17. مغزل

    معافی نامہ ----------- ایک نثم

    شکریہ سعود بھائی ۔ نثم شعوری طور پر لکھا ہے امید ہے رائج ہوجائے گا ، کہ بہت سے احباب نثری نظم کے لفظ پر اعتراض کرتے ہیں سو اسے نثم لکھا،
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    طالب انکل سے آتے ہوئے میرے لیے جاز کا ایک کارڈ خرید لیجے گا، پیسے وہاں آکر ہی دوں گا۔ ارے عندلیب بہنا بھی آئی ہوئیں ہیں ۔۔ ’’ آ عندلیب مل کے کریں آہ وزاریاں ‘‘
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    شمشاد بھائی سے پوچھا جاسکتا ہے ، کیوں کیا کہتے ہیں آپ؟
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    زحمت نہ ہوتو اس اختلاف کی وجہ بتادیں۔ جناب
Top